Ishq E Khamosh Complete Novel By Itx Fairy
Ishq E Khamosh Complete Novel By Itx Fairy
عشقِ خاموش
ایک بے صدا محبت کی آخری
سانسوں کا قصہ
کبھی کبھی لفظوں سے بڑھ
کر خاموشی بولتی ہے۔
اور بعض اوقات، سچی محبت
صرف وقت کی دیوار سے سر ٹکرا کر رہ جاتی ہے۔
یہ کہانی ہے ماہین کی جو
قلم سے دل کے راز لکھتی تھی، اور روہان کی جو خود سے بھ زیادہ کسی کو چاہ بیٹھا۔
یہ محبت ان کی تھی، لیکن
قسمت کسی اور کی…
جب خوابوں میں موت کی
پرچھائیاں رقص کرنے لگیں،
جب دل کی دھڑکنوں میں
جدائی کی آہٹ چھپ جائے،
تب بھی محبت خاموش رہتی
ہے…
لیکن ختم نہیں ہوتی۔
"عشقِ خاموش" ایک ایسی
کہانی ہے جس میں لفظ زخمی ہیں، لمحے بےبس، اور محبت... لازوال۔
یہ ایک ایسے عشق کا قصہ
ہے جو دو دلوں میں جیا، مگر کبھی زبان پر نہ آیا۔
ایک ایسی جدائی جو بچھڑنے
کے بعد بھی قربت بن گئی۔
"میں تمہیں پا کر بھی نہ
پا سکا
تم مجھے کھو کر بھی میری
ہو گئیں…"
یہ ناول اُن لوگوں کے لیے
ہے جو کسی کی خاموش محبت بنے،
اور اُن کے لیے بھی،
جنہوں نے محبت کو آخری
سانس تک نبھایا، بغیر شکایت، بغیر شرط۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ