Ishq E Siyah Complete Novel By Alishba Waheed
Ishq E Siyah Complete Novel By Alishba Waheed
اؤ تمہیں سلطنت کے عام
باشندے سے ملواتی ہوں
جسے انسانوں سے زیادہ
پھولوں سے محبت تھی یا پھر عشق کہنا سہی رہے گا
وہ یزان تھا
جو پھولوں سے باتیں کرتا
تھا
جسے انسانوں سے زیادہ
پھولوں سے انسیت تھی
نرم مزاج نرم اخلاق ہونے
کے ساتھ ساتھ وہ حسین بھی خوب تھا ۔ وہ یزان عباس تھا ۔
دوسری طرف وہ تھی ہر رنگ
سے دور
اس کے بالکل برعکس جس کی تلوار ہمیشہ خون سے رنگین
رہتی تھی ۔
وہ سلطنت کی شہزادی تھی
جس سے سب خوف کھاتے تھے ۔ اسے آج تک سیاہ رنگ کے سوا کسی رنگ میں دیکھا نہیں گیا
تھا یہ اسکی بخت کا رنگ تھا
شہزادی کا وفادار (
گھوڑا) اس کو غمگین راتوں سے نکلنے میں مدد کرتا تھا
وہ بےگناہ کسی کو نہیں
مارتی تھی مگر جب حق سے مارتی تھی تو روح لرز جاتی تھی
وہ سیاہ گلابوں کی دیوانی
تھی اور انہیں گلابوں کی بدولت اسے وہ عام بشندہ ملا تھا ۔
محبت شہزادی پر حرام تھی
تو کیا
مگر عشق اس کی تو نہ کوئی
قسم ہوتی ہے اور نہ کسی کا اختیار بس ہو جاتا ہے ۔
مگر وہ عشق ہی کیا جو
آسان ہو
کئی تکلیفوں سے گزر کر کئی
زخم کھا کر کئی قتل ہوئے تھے
اس محل اور اس کی شہزادی
کی چاہ رکھنے والا ایک دشمن بھی تھا
جسے اس سیاہ پوش سے محبت
نہیں جنونیت تھی ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ