Wehshat E Meesam Complete Novel By Novela Girl
Wehshat E Meesam Complete Novel By Novela Girl
Novel Name : Wehshat E Meesam
Writer Name: Novela Girl
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete
ونیزہ نے آگے بڑھ کر اس
کے بازو پر ہاتھ رکھا:
"میثم، کیا بات ہے؟ کیوں
غصے میں ہیں، کیوں اگنور کر رہے ہیں۔۔۔ کیا کوئی بات بری لگ گئی ہے؟ مجھے تو آپ کا
تھینک یو بھی کرنا تھا۔"
مگر میثم نے آنکھیں سرخ
کر کے ہاتھ جھٹک دیا:
"بس مجھے اکیلا چھوڑ دو ونیزہ۔۔۔
مجھے تمہارے ترس یا فکر کی ضرورت نہیں ہے۔"
ونیزہ اس کے سامنے نوالے
بنا کر رکھ رہی تھی:
"یہ ایک طرح کی معذرت
ہے۔۔۔ میری وجہ سے یہ سب ہوا نا؟"
میثم نے دھیرے سے اس کے
ہاتھ اور نوالے کو دیکھا اور سر جھکا لیا:
"آپ کی وجہ سے کچھ نہیں
ہوا۔۔۔ یہ سب ہونا تھا۔۔۔ بہت سے چہروں کے نقاب کھل کر سامنے آگئے۔"
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Wehshat E Meesam Complete Novel By Novela Girl is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
FoR Online Read
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ