Ishq E Junoon Novel By Maheen Khan
Ishq E Junoon Novel By Maheen Khan
شش۔۔شاہ جج۔جی!!(زرلش شازین
کو دیکھ بولی جو اس کے سامنے کھڑا اسے سخت نظروں سے گھورا تھا)
میری اجازت کے بنا تم نے
اس حویلی سے کیسے قدم نکالا ہاں منع کرچکا تھا میں رات تو اتنی ہمت کہا سے آگئ کے
تم جھوٹ بول کر نکلی گھر سے میری بات کی کوئ اہمیت ہے تمھاری نظر میں زرلش!(شازین
اس کے بال اپنی مٹھیوں میں جگڑے بولا)
شش۔شاجج۔جی معاف
کردے!(زرلش التجا کرتی نظروں سے بولی بالوں پر سخت گرفت پر وہ سسکی تھی آنکھوں سے
بے اختیار آنسو ٹپک رہے تھے))
میرا دل کرہا تمھاری جان
لے لو میں میرے منع کرنے کے باوجود کیسے گئ تم زرلش !!!(شازین مزید بالوں پر زور دیے
حلق کے بل چلایا جب اس کی گونج سے دیوارے بھی گونج اٹھی)
ش۔شاہ جج۔جی !(اسے پہلے
وہ اپنے جملے مکمل کرتی اس کی آنکھے بند ہونے لگی گنودگی چھانے لگی اور وہ اپنا
ہوش گواتے شازین کی گرفت میں ہی بے ہوش ہوگیا جیسے دیکھ شازین کا سارا غصہ سب کچھ
پل بھر میں غائب ہوا)
زرلش آنکھے کھولو!!(شازین
اس کا چہرا تھپاتے بولا مگر وہ کہا ہوش میں اتی شازین کی گرجدار آواز پر دھاڑ پر
وہ نازک سی گڑیا سہم کر اپنا دل کمزور پڑھتا اسے گنودگی کے گھاٹ اتارچکا تھا)
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ