Junoon E Ishq Complete Novel By Rooh E Man
Junoon E Ishq Complete Novel By Rooh E Man
دعا
کی غیر موجودگی میں گل بانو کی ماما اپنے بیٹے عاقب کے لیے دعا کے رشتے کی بات کر
رہی تھیں، وہ دعا کی ماما سے کہہ رہی تھیں۔ جبکہ دوسری جانب زین اپنی ماما بابا سے
کہہ کر اُس کے بابا سے بات کرنے کا کہہ رہا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ دعا کی ماما کزن
میرج کے خلاف ہیں اور رہی بات اُس کے بابا کی تو ان کو زین پسند تھا۔ دعا کے بابا
نے ہاں کر دی بنا دعا سے پوچھے۔ دعا کو اس کا علم ہوا تو اُس نے زین سے بات کی:
"کیوں کر رہے ہیں آپ یہ سب؟" غصے سے۔دعا رونے والی تھی، جبکہ دوسری جانب
ان کا رشتہ پکا ہو چکا تھا۔
زین:
کیا مطلب کیا کر رہا ہوں؟آپ تو مجھ سے محبت نہیں کرتے نا، تو یہ سب کیوں کر رہے
ہو؟
زین
مسکراتے ہوئے: بالکل نہیں کرتا۔
دعا:
پھر یہ نکاح کیوں؟زین: اور تم؟ تم نہیں کرتی نا مجھ سے محبت؟
دعا:
نہیں کرتی۔
زین:
جھوٹ مت بولو۔
دعا:
آپ کو کیا فرق پڑتا ہے؟
زین:
میں جانتا ہوں سب۔
دعا:
(لہجہ طنزیہ تھا) دیر نہیں لگا دی آپ نے؟
زین:
"دیکھو، میری بات کو سمجھو۔ یہ نکاح صرف ایک دکھاوا ہو گا۔ آپ کی اور میری
خوابوں کی تعبیر اور کچھ نہیں۔"زین جانتا تھا کہ وہ ایک وکیل بننا چاہتی ہے
لیکن اُس کے بابا اُسے پریکٹس کرنے کی اجازت نہیں دے رہے تھے۔ اُس نے گھر بیٹھ کر
آن لائن ایل ایل بی مکمل کیا تھا۔ زین نے اُس کی دکھتی رگ پر انگوٹھا رکھا تھا۔
دعا:
اس میں آپ کا کیا فائدہ؟
زین:
میں شادی سے بچ جاؤں گا۔
دعا
نے کہا: "آپ کو شرم نہیں آ رہی؟ ایک مقدس تعلق کا مذاق بناتے ہوئے؟"
زین:
"میں مذاق نہیں بنا رہا، میری بات سمجھو۔"
دعا:
"ٹھیک ہے، میں تیار ہوں۔"
دعا
ہر حال میں اپنے خواب کی تعبیر چاہتی تھی، وہ تو اس کے لیے کسی سے بھی شادی کرنے
کو تیار تھی تو زین کیوں نہیں؟
زین:
"یہ بات صرف آپ کے اور میرے درمیان رہے گی۔"
دعا:
"ٹھیک ہے۔"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ