Fasikh Ghum Novel By Batool Episode 1

Fasikh Ghum By Batool Episode 1

Fasikh Ghum By Batool Episode 1

Novel Name : Fasikh Ghum
Writer Name: Batool
Category : Army Based Novels,
Novel status : Episodic

پیش لفظ

میرا نام بتول اسد ہے۔ میں  انٹرنیشنل ریلیشنز (IR) کی طالبہ ہوں۔

اپنی بیسویں سالگرہ کے موقع پر میں اپنا وہ خواب پورا کرنے جا رہی ہوں جو طویل عرصے سے دل میں چھپا رکھا تھا۔ لکھنے کا شوق مجھے ہمیشہ سے رہا، مگر کبھی اشاعت کی ہمت نہ کر سکی۔ خواب کی تکمیل نے مجھے قلم اٹھانے پر مجبور کر دیا۔ اب میری خواہش ہے کہ اس دنیا اور خصوصاً اپنے وطن پاکستان میں مثبت تبدیلی لانے کی اپنی سی کوشش کروں۔

میرا یہ ناول ملک میں ہونے والے قتل و غارت اور بے انتہا زیادتیوں کے واقعات پر مبنی ہے۔ یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو بے شمار دکھ سہنے کے باوجود خود کو دوبارہ سنبھال کر کھڑے ہوتے ہیں۔

یہ ان بہادر جوانوں کے نام بھی ہے جو آرمی، ائیر فورس اور نیوی میں اپنی جانیں قربان کرتے ہیں۔ باوجود اس کے کہ چند افراد کی کوتاہیوں کے باعث ان کے یونیفارم پر سوال اٹھائے جاتے ہیں، وہ پھر بھی ہمارے لئے ڈٹ کر لڑتے ہیں۔

انتساب

بتول کے بچپن کے خوابوں کے نام۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Fasikh Ghum By Batool Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link




FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post