Matlabi Duniya Written By Maham Asif

Matlabi Duniya Written By Maham Asif

Matlabi Duniya Written By Maham Asif

Name : Matlabi Duniya
Writer Name: Maham Asif
Category : Short Story
status : Complete

ناولٹ

مطلبی دنیا

لوگوں کو احساس دلانے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

رب سے جوڑنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنے رب کے احسان یاد کروانے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج کل کے لوگ مطلبی ہیں ۔چاہے پھر وہ ہمارے دوست ہوں یا رشتہ دار یہ سب ہمیں تبی یاد کرتے کرےگےجب انھیں ہماری ضرورت ہو گی ضرورت ختم توان کا مطلب ختم تو جب مطلب ختم ہو جائے گا۔توکہے گے تم کون ہو؟ہم توآپ کو جانتے ہی نہیں صرف مطلب کےلئے ایک دوسرے کو بلاے گے۔اسی طرح ہم بات کرے اپنے رب کی تو لوگ پتہ کیا کرےگےجب انکو کامیابی چاہیے گی جب ان کواپنی کوئی خواہش پوری کرنی ہو گی جب ان کواپنی کوئی خواہش پوری کرنی ہو گی جب ان کو کچھ چاہیے ہو گا اپنے رب سے تو وہ کیا کرے گے اپنے رب کی عبادت کریں گے نمازیں پڑھےگےروزہ رکھے گے اور پھر جب ہمارا رب ہم سے رازی ہو جاتا ہے ہم سے خوش ہو جاتا ہے تو پھر ہمارا رب ہمیں وہ چیز ہماری وہ خواہش کو پورا کر دیتا ہے پھر ہم خوش ہو جاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ہماری سن لی۔ لیکن کبھی اس کا شکرادا نہیں کیا کہ اے اللہ تیرا شکر ہے کہ توں نے میری خواہش پوری کر دی نہیں لوگ یہ نہیں کرے گے بس خوش ہو جائے گے۔اور اسکے بعد اپنے رب کی عبادت کرنا چھوڑ دے گے نمازیں ادا کرنا چھوڑ دے گے روزے رکھنا چھوڑ دے گے کیونکہ ان کی خواہش پوری ہوگئی ہوتی ہے اس لیے وہ تو اپنے رب کو بھی بھول جاتے ہیں معلوم نہیں کیوکرتے ہیں ایسا لوگ جس نے ہمیں پیدا کیا ہوتا ہے جو ہمیں زندگی دیتا ہے ہم اس کو یاد کرے یا نہ کرے لیکن پھر بھی وہ ہمیں روانہ روزی دیتا ہے ہمیں کمانے کی ہمت دیتا ہے ہمیں ہمارے گھر کو اور گھر والوں کو سنبھالنے کی طاقت دیتا ہے اور آپ خواہش مکمل ہونے پر اسی کو بھول جاتے ہیں سوچئے اگر ایک انسان دوسرے انسان کے پاس سے اس کا کام مکمل ہو جائے تو وہ اس انسان کو بھول جاتا ہے اس کو جس نے اس کی مشکل وقت میں مدد کی تھی۔ تو آپ سوچےاس انسان کو کتنا برا لگا ہو گا کہ یہ بندہ میں نے اس کی کا کام کیا اس نے مجھے شکریہ تک نہیں کہا اور نہ ہی یہ مجھ سے بات کر رہا ہے سوچے اگر انسان کو اتنی تکلیف ہوتی ہے تو ہمارے رب کو کتنی تکلیف ہوتی ہو گی جب ہم اس کو تبھی یاد کرتے ہیں جب ہمیں کچھ اس سے چاہیے ہوتا ہے اور جب ہمیں ہماری شے مل جاتی ہے تو ہم ، لوگ تو دور کی بات اپنے رب کو ہی بھول جاتے ہیں جس نے ہمیں پیدا کیا ہے اے لوگو اپنی آنکھیں کھولو ک آپ سب کیا کر رہے ہو ہم سب اس دنیا کے کاموں میں اتنا الجھ چکے ہیں کہ اپنے رب کو ہی بھول گئے ہیں۔ ذرا اپنی دنیا سے باہر نکل کر تو دیکھو ہمارا رب بہت رحیم وکریم ہے ہم اس کو یاد تک نہیں کرتے لیکن وہ ہمیں روانہ ہر ایک دن آواز دیتا ہے کہ اے لوگو آؤ آؤ میری عبادت کرو اور صرف میری ہی عبادت کرو اس میں کسی اور کو شریک مت کرو۔ لیکن یہ دنیا یہ لوگ اپنے کاموں میں اتنے الجھ چکے ہیں کہ یہاں تک کہ ان کو ایک دوسرے کا احساس ہی نہیں رہا۔اور نہ ہی اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔

سجدوں سے عشق کر لو جوانی بار بار نہیں ملتی

جب اللہ مل جائے تو سب کچھ مل جاتا ہے۔

عشق نماز

وہ عشق نماز سیکھا مجھ کو یا رب

جس نماز میں صرف توں ملے مجھ کو۔

لوگ کہتے ہیں پڑھی ہی نہیں جاتی نماز

مگر میں کہوں گی کہ اللہ سے محبت ہو تو چھوڑی نہیں جاتی نماز

رائٹس

ماہم آصف




Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Matlabi Duniya Written By Maham Asif is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


Post a Comment

Previous Post Next Post