Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 16

Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 16

Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 16

Novel Name : Jam E Hayat
Writer Name: SJ Writes
Category : EPISODIC NOVEL
Novel status : Episodic

یہ کون ہے...؟  واؤ یہ کتنی خوبصورت ہے...

 یہ Lilly لِیلی ہے....

 کیا...؟ وہ ایک دم حیرت کا شکار ہوا... یہ... یہ لیلی ہے.... میں نے اس کا بڑا چرچہ سنا تھا کیا جوانی تھی کیا خوبصورتی تھی یار.... وہ جیسے للچائی لہجے میں بولا...سُلطان نے ایک نظر تسمیہ کو دیکھا جو دانت چبا رہی تھی....

 بکواس بند کرو گے اپنی...

 او ہاں سوری اچھا میں نے سنا تھا کہ لیلی کا کوئی افیئر تھا...؟

ایسا کچھ نہیں تھا وہ مہرو کی سب سے وفادار تھی اور سب سے خاص تھی...

 اچھا تمہیں کیسے پتہ...؟ جوسف نے پوچھا..

 تسمیہ پل بھر کے لیے بکھلائی پھر آہستہ سے دوبارہ بولی.... یہ فاسٹ دور ہے انکل ہر چیز کا علم آپ کو آنا چاہیے بس ضروری یہ ہے کہ وہ سچ ہو...

What..?

اوہ میرے خدایا انکل...؟میں بوڑھا تو نہیں ہوں اور تمہیں کیسے پتہ کہ جو تم نے جانا وہ ہی حقیقت ہے یہ تو اُس وقت کی بات ہے جو سُلطان کو بھی صحیح سے نہیں پتہ تو تم کیسے اتنا گہرا سچ جان سکتی ہو...

کچھ باتیں دل کی گواہی سے کی جاتی ہیں انہیں ثبوتوں کی ضرورت نہیں پڑتی اور رہی بات محرو ماں کی سب سے خاص ملازمہ لیلی کی... تو میں دعوے سے کہہ سکتی ہوں کہ وہ پاک کردار کی تھی.. محرو ماں کی حفاظت انہوں نے اپنی جان سے کی تھی یہ ہم سب جانتے ہیں کہ ان کی وفا کا انجام انہیں کیا ملا تھا. .. وہ ٹھنڈے سے لہجے میں ایک ہی سانس میں بول گئی...

 سلطان نے ایک نظر جوسف کو دیکھا پھر ایک نظر تسمیہ کو....

 اوکے اوکے ریلیکس مان لیا تم ٹھنڈی ہو جاؤ محترمہ... تسمیہ نے اُسے ایسے دیکھا جیسے شکار سے پہلے بلی چوہے کو...پھر کھینچ کے ایک پاؤں اُس کے پاؤں پہ مارا اور منہ پھلا کے آگے بڑھ گئی.... جوسف نے منہ پھلا کے سُلطان کو دیکھا جو اُسے تاسف سے دیکھ رہا تھا...you deserve it.. کہہ کے وہ آگے بڑھ گیا....ارے سنو میرے لیے رکو....جوسف کی آواز حویلی میں گونجی تھی....



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 16 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

2nd Episode Link





FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post