Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 14
Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 14
اُس نے قدم مزید بڑھایا
وہ روڈ کے تقریبًا درمیان میں آگئی... بائیں طرف سے ایک گاڑی آئی پوری رفتار
سے.... اس سے پہلے وہ اُس سے ٹکرا جاتی سُلطان کی آنکھوں میں وہ منظر کی تاب نہیں
تھی..."پریسہ..؟" وہ یکدم چلایا..اُس کا دل یکدم دھڑکا...اس نے منہ پہ
کہنیاں رکھی... اُسے لگا کہ اب وہ کہنی ہٹائے گا اور اپنی دنیا کو لُٹتے دیکھے
گا.... اُس کا دل کیا کہ اپنی بے خبری کے ساتھ اُسے کچھ ہو جائے اور اب دیکھنے
والے منظر سے وہ محروم ہو جائے... لوگوں کی آوازیں اُسے سنائی دینے لگی... اُس کا
شدت سے دل کیا کہ وہ اندھا گونگا بہرا ہو جائے... وہاں لوگ اکٹھے ہو چکے تھے.. اُس
نے آہستہ سے کہنی ہٹائی تو وہ بہت پیچھے کھڑا تھا لوگوں کا ہجوم آگے تھا...اُس کے
لب کپ کپائے.. قدم لڑ کھڑائے... اُس نے ہمت جُتائی... آنکھیں پھیلا کے غائب دماغی
سے لوگوں کے ہجوم کو دیکھتا رہا...پھر یک دم بھاگا لوگوں کے ہجوم کو چیرا اور دھک
سے رہ گیا...ساکت...." پریسہ" وہ چلایا...
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
2nd Episode Link
12th Episode Link
13th Episode Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ