Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 13
Jam E Hayat Novel By SJ Writes Episode 13
پریسہ آہستہ سے بالکنی میں
رکھی چیئر پہ بیٹھی.. رات کا اخری پہر تھا ہوا ٹھنڈی تھی...سُلطان نے گرم چادر لی
اور لا کے اپنے اور اُس کے گرد آہستہ سے لپیٹی.. پریسہ نے اُسے نہیں دیکھا وہ اب
بھی سامنے دیکھ رہی تھی.. اُس نے کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا... سامنے چاند پورے پچ
و تاب سے چمک رہا تھا....سُلطان نے لمبی سانس لی...
بیوی...؟ اُس نے آہستہ سے پکارا...
پریسہ نے ان سُنا کیا...
پریسہ...؟ سُلطان نے
دوبارہ پکارا...
اُس نے آہستہ سے اُسے دیکھا...
ایسا کیا ہے جو تمہارے دل
میں تمہیں بے حد پریشان کر رہا ہے... سلطان نے پوچھا تھا...
کچھ نہیں... وہ آہستہ سے بولی...
سُلطان خاموش ہو گیا...
کیا طبیعت آوا زار ہے...؟ اُس نے پھر پوچھا...
پریسہ کے حلق میں جیسے
پھانس سی اٹک رہی تھی... کچھ بولا نہیں جا رہا تھا..." ہم "اُس نے سامنے
دیکھتے ہوئے آہستہ سے جواب دیا....
سُلطان نے آہستہ سے اُس
کے وجود کو خود کے قریب تر کیا اور ایک ہاتھ سے تھان کے اپنے آپ سے لگایا... بظاہر
تو سب کچھ ٹھیک تھا مگر ایسا نہیں تھا...
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
2nd Episode Link
12th Episode Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ