Wasal E Junoon Novel By Shahzmeen Mehdi
Wasal E Junoon Novel By Shahzmeen Mehdi
دمیر کو شرٹ اتارتے دیکھ منسا کا سانس رکا ،
چہرا زرد ہوا ، دمیر اس پر سایہ فگن ہوتے اس کی گردن پر اپنا لمس بکھرنے لگا جب
منسا سرعت سے رخ موڑ گئی ،
پپ۔۔۔پلیز نن۔۔۔نہیں
وہ لرزتے بولی دمیر کے ماتھے پر شکن پڑی ،
منسا کیا ہوا ؟
دمیر نے اس کے زرد چہرے کو دیکھتے نرمی سے
پوچھا ، وہ کپکپا رہی تھی ،
مم۔۔۔مجھے۔۔۔ڈ۔۔۔۔ڈر لگ رہا ہے
وہ ہراساں نظروں ہرنی کی مانند سہمی آواز میں
بولی زبان سے خشک پڑتے لبوں کو تر کرتی دمیر چونکا ، اس کی گھبراہٹ اس کا ڈرنا
دمیر نے جھکتے اس نے ماتھے پر لب رکھے ،
منسا کا نازک مرمری بدن نوخیز کلی کی مانند
کھلتا وجود اوپر سے حق ملکیت دمیر کے جزبات انگڑائی لیتے بیدار ہوئے تھے اب اس سے
دور ہونا ممکن نہیں تھا ، منسا کا شعلہ جوالہ روپ رونے سے گلابی پڑتی آنکھیں
کپکپاتے لب اس کے بدن کی نازکی محسوس کرتے پاس آ کر دور ہونا اب دمیر کے بس میں نہ
تھا یہ جو کچھ ماہ وہ اس کے وجود کو اگنور کرتا رہا تھا اتنا مشکل نہ تھا مگر آج
اس سے دوری خود کو اذیت دینے کے برابر تھا ، اس کے مردانہ جزبات بیدار کر
چکی تھی وہ اس کے حلق میں کانٹے سے اگ آئے طلب شدت اختیار کر رہی تھی رگوں میں خون
کی روانی تیز ہو چکی تھی تپتے صحرا کی گرمی اب منسا کا کومل وجود ہی سرد کر سکتا
تھا ،
مجھ پر یقین نہیں ؟
منسا نے لب کاٹا
خود سے زیادہ،
تو پھر ڈر کیسا ؟
اپنے ڈر کو آج رات مجھے سونپ دو وعدہ کرتا ہوں
اس رشتے کے جتنے بھی تقاضے ہیں سبھی کو پورہ کرتے ان خوبصورت پلوں کو تمہاری زندگی
کی سب سے خوبصورت یادیں بنا دوں گا ،
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ


