Mr and Mrs Beast Complete Novel By Mariam Fayyaz

Mr and Mrs Beast Complete Novel By Mariam Fayyaz

Mr and Mrs Beast Complete Novel By Mariam Fayyaz

Novel Name : Mr and Mrs Beast
Writer Name: Mariam Fayyaz
Category : LATEST COMPLETE NOVELS,Revenge Based Novels,
Novel status : Complete

"یہ ناول مکمل طور پر فرضی کہانی پر مبنی ہے۔ چند کرداروں کے نام ترکش ڈرامہ کے کچھ مشہور کرداروں سے لیے گئے ہیں، اس کے تمام کردار، واقعات اور مقامات تخیل کی پیداوار ہیں اور ان کا کسی حقیقی شخص، واقعے یا جگہ سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر کسی کو اس کہانی میں اپنی یا کسی اور کی مشابہت محسوس ہو تو یہ محض اتفاقیہ ہوگا۔ اس کتاب کے ذریعے صرف چند معاشرتی، اخلاقی یا انسانی پہلوؤں پر روشنی ڈالنے اور قاری کو سوچنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مقصد محض اصلاح، تفریح اور سبق آموزی تھا۔"




SP Text 👇👇👇

ہر طرف شادی کے شادیانے بج رہے تھے بارات پہنچ چکی تھی ۔ سب ہی بہت خوش تھے خاص کر باران تو خوشی سے پھولے نہیں سما رہا تھا آج وہ پورے حق سے اسے اپنے ساتھ لے جانے آیا تھا ۔ نکاح پہلے سے ہی ہو چکا تھا تو اب بس رخصتی ہونی باقی تھی ۔ سارے کپلز اپنی اپنی تصویریں بنوا رہے تھے ۔بارات کا انتظام سلطان حویلی کے لان میں کیا گیا تھا۔ ابا حضور نے لڑکیوں کو دلہن کو لانے کا اشارہ کیا ۔

 

آ آ آ آ آ آ اااااااہ ہ ہ !!!!!

 

ایک زور دار چیخ سب کی سماعتوں سے ٹکرائی۔ سب کی نظریں چھت سے گرتے ہوئے اس وجود پر پڑی سب کی بے ساختہ چیخ گونجی باران بے یقینی کے عالم میں سومینگ پول کی جانب بھاگا

وہ چھت سے گری تھی یا پھر گرائی گئی تھی خون میں لت پت وہ خون آلود فرش پر تڑپ رہی تھی اسے اس حال میں دیکھ کر باران ساکت ہوا




Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Mr and Mrs Beast Complete Novel By Mariam Fayyaz is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link






FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post