Paracosm Novel By Qandeel Bint E Tanveer Episode 6
Paracosm Novel By Qandeel Bint E Tanveer Episode 6
Novel Name : Paracosm
Writer Name: Qandeel Bint E Tanveer
Category : contemporary fiction
Novel status : Episodic
منہال روتے ہوئے گاڑی میں
بیٹھی تو ڈرائیور پوچھنے لگا آپ ٹھیک تو ہیں منہال بی بی کیا ہوا آپ کو ۔۔۔۔دادی
نے مجھے آپ کی زمہ داری دی تھی ۔۔۔۔ کچھ نہیں ہوا انکل بس میرے سر میں زرا داد ہے
آپ پلیز مجھے گھر پہنچا دیں ۔۔۔۔ ڈرائیور
نے منہال کے حکم کی تکمیل کرتے ہوئے گاڑی چلانی شروع کی۔ کچھ ہی پل بعد وہ گھر
پہنچ چکی تھی ۔ گھر اب بھی ویسے کا ویسے ہی سنسان تھا ۔ دادی شاید سو چکی تھیں ۔
باقی سب رات ایک ڈیڑھ بجے سے پہلے گھر نہیں آنے والے تھے ۔ اس نے جا کر اپنے کمرے
کی لائٹ آن کی ۔۔۔۔ ہر سو روشنی پھیل گئی ۔۔۔ منہال نے جلدی سے کپڑے تبدیل کیے اور خود کو دادی سے ملنے کیلئے نارمل
کیا ۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Paracosm Novel By Qandeel Bint E Tanveer Episode 6 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Tags:
EPISODIC NOVELS


