Muqadar Complete Novel By Syeda Abrish

Muqadar Complete Novel By Syeda Abrish

Muqadar Complete Novel By Syeda Abrish

Novel Name : Muqadar
Writer Name: Syeda Abreesh
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

تاںٔی امی اس کو کسی نے کیڈنیبپ کرلیا ہے واٹ حسین صاحب اور کاںٔنات اب حنینا کے سامنے کھڑے تھے کس نے کیا ہے تمہیں کیسے پتا یہ سب حنینا نے شروع سے ہوںٔی ساری بات حسین صاحب اور کاںٔنات کو بتاںٔیں میرے پاس لوکیشن ہے تایا ابو حیدر اور تیمور نے اسے ڈھونڈ لیا چلو جلدی بہت اؤ حسین صاحب بہت نکل گۓ تھے احرام حسین ان میں تمہیں اور تمہارے باپ کو ان کی اوقات دکھاؤ گا آج ہمارا نکاح ہے تم نے کیسے سوچ کیا میں تم جیسے انسان سے نکاح کرو گی احرام استہزہ ہنسی جیسے کہ رہی ہو مزاک اچھا تھا نہیں کرونگی نکاح اب کی بار اس نے تھپڑ کے بجاۓ جیب سے پسٹل نکالی پسٹل دیکھ کر ہی احرام کے ہوش اڑ گۓ تھے ہاں بولو نہیں کرونگی نکاح ڈر کے بعد بھی وہ اپنے لہجے کو مضبوط بنا کر بولی تم کیا سمجھ رہے ہو میں اس سے ڈر جاؤ گی عادل مرنا پسند کروگی لیکن تم سے شادی نہیں تو پھر تمہیں ان مار ہی دیتا ہو وہ اس کے قریب آنے لگا ڈر سے احرام کا سانس نہیں ارہا تھا وہ اور قریب آتا کہ باہر سے پھر وہی لڑکا آیا بھائی نکاح خواں آگیا ہے بلواؤ اس کو یہاں اور ہاں تم تینوں گواہ بنوں گے میرے ٹھیک ہے نہ جو حکم بھاںٔی وہ سر ہلاتا باہر گیا اور مولوی کو لے کر اندر آیا بیٹھو مولوی صاحب نکاح خواں نے احرام کی طرف دیکھا جس کے منہ پر ٹیپ واپس لگا دیا گیا تھا رسی سے بندھی ہوںٔی تھی نکاح خواں نے پھر عادل کی طرف دیکھا اس کے ہاتھ میں پسٹل تھا کیا یہ آپ زبردستی نکاح کر رہے ہے اوہووو مولوی صاحب زبردستی نہیں نہیں یہ خود انٔی ہے میرے ساتھ اپنے باپ کی عزت کو روند کر احرام کے اذیت سے آنسو بہ رہے تھے اس کے ہاتھ رسی کی وجہ سے لال سرخ ہو گۓ تھے آۓ مولوی صاحب نکاح کرواۓ آپ لیکن میں یہ نکاح نہیں کرواؤں گا چچچچ چچچ مولوی صاحب کیوں آپنی موت کو دعوت دے رہے ہو اس نے پسٹل کی ںال مولوی کے سر کے بلکل بیچ میں رکھی ہاں نکاح پڑواؤ گے یہ نہیں مولوی کا حلق خشک ہو چکا تھا اس نے اثبات میں سر ہلایا یہ ہوںٔی نہ بات عادل مولوی کا گال تھپتھپاتا احرام کے برابر میں کرسی لگا کر بیٹھا اس کے تینوں آدمی اس کے پیچھے کھڑے تھے احرام اسی پوزیشن میں بندھی ہوںٔی تھی مولوی کہ لۓ بھی ایک کرسی لگا دی گںٔی ہاں تو شروع کروں مولوی صاحب حیدر گاڑی جلدی چلا کتنا دور رہ گیا بس پہنچ گۓ تیمور یہی کی لوکیشن تھی یہی گھر ہے وہ تیمور اور حیدر اس گھر میں داخل ہوے ایک گلی سی تھی پھر آگے دراںٔننگ روم تھا اور آمنے سامنے ہی 3 کمرے بنے تھے احرام حسین کیا تمہیں عادل جہانگیر سے پانچ ہزار حق مہر پر یہ نکاح قبول ہے اور اس آواز نے تیمور کے اندر سے روح کیچھ لی تھی وہ لڑکھڑایا جسے حیدر نے تھام لیا تھا پھر ایک اور آواز اںٔی نیچ انسان ہٹو دور میں تم سے نکاح کر گز نہیں کرونگی اور اس آواز نے اس میں جیسے جان ڈال دی تھی حیدر وہ اس روم میں ہے حیدر نے دھاڑ سو دروازے کھولا تو



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Muqadar Complete Novel By Syeda Abrish is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link






FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ



Post a Comment

Previous Post Next Post