Shah Maat Complete Novel By Fariha Mirza

Shah Maat Complete Novel By Fariha Mirza

Shah Maat Complete Novel By Fariha Mirza

Novel Name : Shah Maat
Writer Name: Fariha Mirza
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

تمہیں پتا ہے.... اس معاشرے میں عورتوں کو صرف ایک ہی دائرے میں قید کر دیا گیا ہے۔“ہادیہ نے اس کی نگاہوں کا تعاقب کیا۔ کھڑکی کے باہر کا منظر اس کے لیے نیا نہیں تھا۔”بچے پیدا کرنا اور بس کرتے ہی جانا۔“ اس نے کہا۔”بغیر یہ سوچے کہ وسائل ہیں بھی یا نہیں۔“ ہادیہ نے سر ہلایا۔”یہ بچے پیدا کرتی ہیں، ایک کے بعد ایک۔ اس بات کی پرواہ کیے بغیر کہ وہ انہیں تعلیم دے سکیں گی یا نہیں۔“ اس کی آواز میں اب دکھ کے ساتھ غصہ بھی شامل ہو چکا تھا۔

ان کے ماں باپ یہ دیکھنے کی زحمت ہی نہیں کرتے کہ ان بچوں کے پاس پڑھنے کے لیے کتاب ہوگی یا نہیں۔ سونے کے لیے الگ کمرہ ہوگا یا نہیں۔“”ان کے نزدیک اولاد پیدا کرنا اہم ہے۔ کھانا دے دیا؟ بس، فرض پورا۔ تعلیم؟“ اس نے شانے اچکائے۔”اس سے پیٹ تو نہیں بھرتا نا۔“صوفیہ کی نظریں اب بھی باہر جمی تھیں۔

اور تم نے یہ بھی دیکھا ہے....“ اس نے دھیمی مگر مضبوط آواز میں کہا، ”کہ یہاں سب سے بڑا بچہ ہمیشہ باقی بہن بھائیوں کا کیئر ٹیکر بن جاتا ہے۔“ہادیہ نے اثبات میں سر ہلایا۔

اس کا اپنا بچپن کہیں بیچ میں گم ہو جاتا ہے۔

بالکل۔“ صوفیہ نے کہا۔”وہ بچہ ماں باپ کی باقی اولادوں کی پرورش کرتا ہے۔ ان کے نخرے اٹھاتا ہے، انہیں سنبھالتا ہے، خود بڑا ہو جاتا ہے۔... اس کا بچپن بچپن میں ہی ختم ہو جاتا ہے۔

کیا یہ سب غلط نہیں ہے؟“ ہادیہ نے جیسے خود سے سوال کیا تھا۔

کیا یہ عورتیں واقعی اتنی مجبور ہوتی ہیں؟

یہ معاشرہ عورتوں کو خود ہی یہ سکھا دیتا ہے کہ وہ صرف عورت ہونے کی وجہ سے مجبور اور محکوم ہیں۔

اور سب سے افسوسناک بات؟“ ہادیہ نے بات کائی۔

 ”یہ اپنے حق کے لیے خود نہیں لڑتیں۔“”لڑنا چاہتی بھی نہیں ہیں۔“ صوفیہ نے کہا۔”کیونکہ وہ ڈرتی ہیں۔

“”بدنامی سے؟“ ہادیہ نے طنزیہ انداز میں پوچھا۔

ہاں۔“ صوفیہ نے آنکھیں بند کر لیں۔

بدنامی کا خوف ہوتا ہے.... مار کھا کھا کر مرنے کا نہیں۔

یہ بیٹنگز، ٹارچر.... سب بڑے سکون سے سہہ لیتی ہیں۔

اور پھر....“ صوفیہ کی آواز تلخ ہوئی۔ ”اسی کی تربیت اپنی بیٹیوں کو دیتی ہیں۔

”اور ان کے بیٹے؟“ ہادیہ نے سوال کیا۔صوفیہ نے تلخی سے مسکرا کر کہا، ”وہ اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔“اس نے ایک طویل سانس لی۔ ”اور یوں یہ سائیکل کبھی نہیں ٹوٹتا۔“

 


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Shah Maat Complete Novel By Fariha Mirza is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link






FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post