Dil Ki Dehleez Per Complete Novel By Zainab Arshad
Dil Ki Dehleez Per Complete Novel By Zainab Arshad
Novel Name : Dil Ki Dehleez Per
Writer Name: Zainab Arshad
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete
"آج تو
یہ عجیب سا
اچھا لگ رہا
ہے..."
وہ فوراً
چونکی۔
"اوہ ہو!
یہ میں کیا
سوچ رہی ہوں؟"
اس نے
شاہمیر کو دوبارہ
دیکھا۔
"نہیں۔ اچھا
لگ نہیں رہا..."
ایک لمحے
بعد پھر دیکھا۔
"...بس کپڑے
اچھے ہیں۔"
پھر اس
نے دل ہی
دل میں کہا،
"ویسے اگر
یہ کم غصہ
کرے تو انسان
لگ سکتا ہے۔"
اس کے
ہونٹوں پر شرارتی
سی مسکراہٹ آئی۔
"آج تو
واقعی ایٹم بم
کی طرح تیار
ہوا ہے..."
پھر اس
نے فوراً اپنا
جملہ بدل لیا۔
"نہیں، ایٹم
بم نہیں..."
وہ ذرا
سوچنے لگی۔
"کڑوا کریلا!"
حورین نے
اپنے ہی خیال
پر ہنسی دبا
لی۔
"کڑوا کریلا،
لیکن آج کافی
سجا ہوا۔"
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Dil Ki Dehleez Per Complete Novel By Zainab Arshad is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Tags:
LATEST COMPLETE NOVELS


