kitna bura tha mera acha hona by Ibrar Hussain

kitna bura tha mera acha hona by Ibrar Hussain

kitna bura tha mera acha hona by Ibrar Hussain

کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا۔
کتنا بہتر ہے گریباں میں منہ ہے۔

اپنی لگام ہی میرے ہاتھ میں نہیں تھی۔
اور میں کہتا رہا کہ بے مہار تو ہے۔

کیا پتہ کس نشے میں گنوا دیا میں نے۔
اپنا آپ جو میرے شرمندہ سا چارسو ہے۔

آئینے میں کھڑا شخص، مجھ سے ہے بہت بہتر۔
مگر مجھ میں میرے شیطاں سا، ہوبہو ہے۔

نفرت ہے مجھے خود سے، عداوت ہے میری مجھ سے۔
میرا ظاہر ہے ایک دھوکا، میرے اندر صرف بو ہے۔


اس خاک و روح ک پتلے نے، کہیں کا نہیں چھوڑا۔
لامکاں ہے جاوداں، "ابرار" مکاں لہو ہے۔

Ibrar Hussain




Post a Comment

Previous Post Next Post