Manzil E Ishq Complete Novel By Memoona Irfan

Manzil E Ishq Complete Novel By Memoona Irfan

Manzil E Ishq Complete Novel By Memoona Irfan

Novel Name : Manzil E Ishq
Writer Name: Memoona Irfan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

Novel description

ڈاکٹرز بن رہے ہوتے ہیں لڑکا لڑکی۔۔لڑکی کا باپ پولیٹیشن ہوتا ہے۔۔یکطرفہ محبت ہو جاتی ہے لڑکی کو وہ ماڈرن ہوتی ہے لڑکا پٹھان ہوتا ہے اور حافظ بھی۔ لڑکا اسے اس وجہ سے رجیکٹ کرتا ہے کہ وہ کپڑے سہی نہیں پہنتی۔ لڑکی خود کر سر سے پیر تک بدل دیتی ہے وہ اسلام کی طرف آجاتی ہے تو اس کو یوں دیکھ کر اس کا باپ اس کی شادی اس کی پھپھو کے بیٹے سے ہو جاتی ہے وہ اس پر ظلم کرتا ہے اور لڑکا بھی اس لڑکی سے محبت کرتا ہے لیکن جتاتا نہیں تھا کیونکہ لڑکی کے باپ نے اسے دھمکی دی تھی۔ پھر لڑکی خلا لے لیتی ہے اپنے شوہر سے اور اکیلی رہتی ہے۔ وہ ہاؤس جاب کے لیے جس ہاسپٹل میں جاتی ہے وہاں لڑکا بھی ہوتا ہے۔ لڑکی کا پرانا شوہر ان کو مارنے کی کوشش کرتا ہے اس سے بچنے کے لیے وہ دونوں نکاح کرلیتے ہیں۔ اور آگے پتا چلتا ہے کہ لڑکے کی جو بہن ہے وہ اس کی سگی بہن نہیں تھی وہ اصل میں اس لڑکی کے سابقہ شوہر کی بہن تھی۔ آخر میں دونوں کے دو جڑواں بچے ہوتے ہیں۔

SP Text

"اسفی کہاں ہے"

"اندر ہوگا جا کر دیکھ لو" حمزہ نے اشعل کو کہا۔ اشعل اب اندر کوریڈور میں جا چکی تھی۔ ہر کلاس میں اسے ڈھونڈ رہی تھی۔ باہر بہت تیز میوزک تھا۔ ایک کلاس کے دروازے سے جب اس نے جھانکا تو وہ اندر نماز پڑھ رہا تھا۔ اشعل بغیر پلکیں جھپکائے اسے ہی دیکھ رہی تھی۔ وہ اپنی زندگی میں پہلی بار کسی مرد کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھ رہی تھی۔ اسے یہ منظر دنیا کا حسین ترین منظر لگ رہا تھا۔ اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اسفندیار خانزادہ اتنا خوبصورت ہے یا اس کا کردار۔ جہاں باہر سب ناچ گانے میں لگے ہیں وہیں اسفندیار خانزادہ نماز ادا کرنے میں مگن ہے۔ اب وہ سلام پھیر چکا تھا۔ اس سے پہلے وہ اشعل کو دیکھتا اشعل وہاں سے روانہ ہوگئی



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Manzil E Ishq Complete Novel By Memoona Irfan is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link





FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post