Soulmate Upcoming Novel by Areej Shah

Soulmate Upcoming Novel by Areej Shah

Soulmate Upcoming Novel by Areej Shah

Kitab Nagri Proudly Presents Soulmate novel by Areej Shah

Kitab Nagri Special

Posted SooN Only On Kitab Nagri


آنٹی میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں پلیز مجھے معاف کر دیجیے مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوگئی میں آپ کی بیٹی کو سنبھالوں گا پلیز آپ مجھے معاف کر دیں وہ بری طرح سے رو رہا تھا
صائمہ نے اس کے سر پہ اپنا خون سے بھرا ہوا ہاتھ رکھا
آنٹی ایم سوری مجھ سے غلطی سے ہوگیا مجھے معاف کردے ۔میں آئندہ ایسی غلطی کبھی نہیں کروں گا پلیز مجھے معاف کر دیں میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں آپ کی بیٹی کا بہت خیال رکھوں گا ۔
بس آپ مجھے معاف کر دیں وہ روتے ہوئے بولا
ممم۔۔۔۔ معاف کیا ۔۔۔میں نے تمہیں معاف کیا۔ ۔ ۔ ۔۔۔ لیکن تم اپنا وعدہ۔۔۔۔۔۔۔ممممم مت بولنا وہ اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں زور سے دباتے ہوئے بولی



Post a Comment

Previous Post Next Post