Khata E Mohabbat Novel by Tisha Gohar Upcoming Novel
Khata E Mohabbat Novel by Tisha Gohar Upcoming Novel
Kitab Nagri Proudly Presents Khata E Mohabbat Novel by Tisha Gohar Upcoming Novel
”چلو۔ میں لینے آیا ہوں تمھیں۔“
مژگان نے جھٹکے سے اپنا ہاتھ چھڑوایا۔
”آپ کون ہیں مسٹر؟ میں آپ کو نہیں جانتی۔“
”کون؟“
وہ بے یقینی سے اسے دیکھنے لگا۔ لیکن اب کی بار حیرانگی زرا
کم تھی۔ اگر وہ سے پہچان نہیں رہی تھی تو وہ اسے ضرور یاد دلا دے گا۔ اس کے ماتھے
پہ تیوریاں نمودار ہوٸیں۔
”جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تم ”بیوی“ ہو میری اور میں تمھارا ”شوہر“ ہوں“۔
اس نے غصیلے لہجے میں بیوی اور شوہر پہ زور دیا۔ ایمان دیوار کے ساتھ کھڑی حیرت اور بے یقینی سے
دیکھتے ہوۓ اس ساری صورتِ حال کو سمجھنے کی کوشش
کر رہی تھی۔
”نہ تو میں آپ کی بیوی ہوں اور نہ ہی میں آپ کو جانتی ہوں۔“
اس کی آوز زرا سی لڑکھڑا گٸ۔ آنسو بندھ توڑ کر بہنے کو بےتاب
تھے۔
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri
Tags:
UPCOMING NOVELS
new romantic complete novel send kry
ReplyDeletenew complete romantic novel send kry
ReplyDeleteKb aaye ga ???
ReplyDeletenew complete romantic novel send kry
ReplyDelete