Khata E Mohabbat Novel by Tisha Gohar Upcoming Novel

Khata E Mohabbat Novel by Tisha Gohar Upcoming Novel

Khata E Mohabbat Novel by Tisha Gohar Upcoming Novel

Kitab Nagri Proudly Presents Khata E Mohabbat Novel by Tisha Gohar Upcoming Novel 

چلو۔ میں لینے آیا ہوں تمھیں۔

مژگان نے جھٹکے سے اپنا ہاتھ چھڑوایا۔

آپ کون ہیں مسٹر؟ میں آپ کو نہیں جانتی۔

کون؟

وہ بے یقینی سے اسے دیکھنے لگا۔ لیکن اب کی بار حیرانگی زرا کم تھی۔ اگر وہ سے پہچان نہیں رہی تھی تو وہ اسے ضرور یاد دلا دے گا۔ اس کے ماتھے پہ تیوریاں نمودار ہوٸیں۔

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تم ”بیوی“ ہو میری اور میں تمھارا ”شوہر“ ہوں“۔

اس نے غصیلے لہجے میں بیوی اور شوہر پہ زور دیا۔  ایمان دیوار کے ساتھ کھڑی حیرت اور بے یقینی سے دیکھتے ہوۓ اس ساری صورتِ حال کو سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی۔

نہ تو میں آپ کی بیوی ہوں اور نہ ہی میں آپ کو جانتی ہوں۔

اس کی آوز زرا سی لڑکھڑا گٸ۔ آنسو بندھ توڑ کر بہنے کو بےتاب تھے۔

Kitab Nagri Special

Posted SooN Only On Kitab Nagri


4 Comments

Previous Post Next Post