Dil Ki Rahein Tum Tak By Kiran Aftab Upcoming Novel

Dil Ki Rahein Tum Tak By Kiran Aftab Upcoming Novel

Dil Ki Rahein Tum Tak By Kiran Aftab Upcoming Novel

Kitab Nagri Proudly Presents Dil Ki Rahein Tum Tak By Kiran Aftab 

Kitab Nagri Special

Posted SooN Only On Kitab Nagri

دل کی راہیں تم تک

کرن آفتاب

اُسکی ہتھیلیاں پسینے سے تر ہونے لگیں۔

بولو بھی کیا نام ہے تمہارا۔تیوری چڑھاۓ درشت لہجے میں استفسار کیا گیا۔

اُسنے آنسو بھری ایک نگاہ سامنے کھڑے بدحال شخص پر ڈالی تو ضبط جواب دینے لگا نگاہیں خوبخود جُھک گئیں۔ "انسان مرض سے مرتا ہے تو درد سے کیوں نہیں مرتا" اُسنے تکلیف سے سوچا۔

گونگی ہو کیا۔۔۔؟ اخلاق سے عاری لہجے میں ایک بار پھر سے کہا گیا۔

"دل نے شدت سے دعا کی کہ کاش وہ گونگی ہوتی یا پھر "مَرَام فرید" نہ ہوتی،کچھ بھی ہوتی بس "وہ" نہ ہوتی جو "وہ" تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post