Meri Zindagi Meri Qismat Complete Novel By Isha Malik
Meri Zindagi Meri Qismat Complete Novel By Isha Malik
تمہیں پتا ہے مجھے رات کو
چاند کو دیکھنا بہت پسند ہے یہ چاند کی روشنی ہی ہوتی ہے جو ہماری رہنمائی کرتی ہے
انھیرے میں۔۔۔۔۔چھت پر دونوں بیٹھے ہوئے تھے۔۔وہ مسلسل چاند کو دیکھ رہی تھی۔۔۔
اور ہشام صرف اسے۔۔۔
عشال نے اس کی طرف دیکھا
وہ ابھی بھی اسی کی طرف دیکھ رہا تھا۔۔
کیا ہوا۔ایسے کیا دیکھ
رہے ہو۔۔۔؟؟اس نے پوچھا۔۔تھوڑی دیر کے لیے وہ خاموش رہا۔۔۔
عشال۔۔۔۔تمہاری یہ غزالی
آنکھیں چاند کی روشنی میں بھی چمک رہی ہے۔۔۔ اس نے اپنی نظر اس کی آنکھوں سے نہ
ہٹائی۔۔
اس کی بات سن اس نے کر ایک
روز دار قہقہہ لگایا۔۔۔
غزالی آنکھیں یا بھوری
آنکھیں ۔۔۔وہ ہنستے ہوئے کہہ رہی تھی۔۔۔۔ اسے اپنی آنکھیں صرف بھوری ہی لگتی تھیں۔۔۔
تمہاری آنکھیں ہرن جیسی
ہے بڑی بھی اور معصوم سی ۔۔۔ وہ اس کی بات سن کر ہنس رہی تھی اور وہ بس اسے ہنستے
ہوئے دیکھ رہا تھا۔۔۔
اگر ایسی بات ہے تو تمہاری
آنکھیں ۔۔۔۔ عشال نے اس کی آنکھوں کی جانب دیکھا۔۔۔
نیلے سمندر جیسی گہری
آنکھیں ہیں۔۔۔ اب وہ ہنس نہیں رہی تھی وہ بس خاموشی سے اسے دیکھ رہی تھی۔۔۔۔)
وہ آج بھی ویسا ہی تھا
ابھی بھی اسے ہی دیکھ رہا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ