Regzadat novel by Laiba Nasir Episode 3
Regzadat novel by Laiba Nasir Episode 3
۔ کسی چیز کو اسکی آخری شدّت تک چاہ کر بھی اسکی پیاس رہ جانے کو ریگ کہتے ہیں
ہیکلِ سلیمانی کی تباہی سے قبل ایک قبیلے کا نوجوان تھا جو پانی کی تلاش میں دریائے نیل تک آیا تھا۔۔ دریا تک پہنچنے کے بعد بھی وہ اپنی پیاس بجھا نہیں سکا کیوں کے اس نے کوئی آواز سن لی تھی۔۔ اسکے بعد کئی سال وہ اس آواز کی تلاش میں رہا نا اسکی پیاس بوجھی نا اسے وہ ملی جسکی وہ تلاش میں تھا۔۔ جب اسکی موت ہوئی تو وہ اس حالت میں تھا کے اسکے ہونٹ اور اسکی ایڑھیوں سے خون کی آخری بوندیں بھی ختم ہو چکی تھیں اور اس وقت بھی وہ اس آواز کی لڑکی کو تلاش کر رہا تھا۔۔
اسکی وحشت اور دیوانگی پر دریائے نیل کے قریب لوگوں نے اسے ریگزاد کا نام دیا تھا۔۔
3nd Episode Sp
"یہ تم پاکستانی لڑکیوں کا مسلہ کیا ہے۔۔ اللہ کو پکار رہی ہو۔۔ پکارو۔۔
اور زور سے پکارو۔۔ رومن بھی دیکھے تمہیں رومن کے قہر سے کون بچاتا ہے۔۔
ایک اور تھپڑ اس کے دوسرے رخسار پہ داغا گیا تو اس کے ناک
سے خون بہنے لگا۔۔
"میرا رب میری حفاظت کرے گا۔۔ اللہ کرے گا میری حفاظت۔۔
وہ ایک دم چیخ اٹھی تھی۔۔
"ہاہاہا ایلس۔۔ یہ مسلمان لڑکیاں اس لئے مزا دیتی ہیں۔۔
پکارو اللہ کو پکارو۔۔
اپنی وحشت پر اترتے وہ بےتحاشا ہنس رہا تھا۔۔ اسکی نظریں
ساکت ہو گئی تھیں۔۔ ساکت نگاہوں سے وہ اپنی ماں کی عمر بھر کی دعائیں لٹتی دیکھ رہی
تھی۔۔
درد تکلیف کچھ نہیں تھا۔۔ سب ساکت تھا۔۔
عمر بھر کا سرمایا لٹ گیا تھا۔۔
ہونٹ سے رستے خون کا ذائقہ منہ میں گھلتا محسوس ہو رہا
تھا۔۔ وجود درد سے پھنک رہا تھا۔۔
لیکن نہیں احساس نہیں درد کا احساس نہیں تھا۔۔
اس کے پیروں میں جنبش ہوئی اور پھر وہ آہستہ سے اپنی آنکھیں
کھولنے لگی۔۔
"اللہ حفاظت کرے گا۔۔
وہ تمسخرانہ مسکراتا ہوا اسے دیکھنے لگا۔۔
bht he kmal as usual mjhe shidat se intezar hy roman k anjam ka last mein us larki ka Allah ko pukarna meri heart beat tez kr gya tha...is alis begairt ke bhe bari ae ab talal k bd roman ne apny jesy janwar he rakhy hue hn...ZAAD ka apni malka ko pachana sbse khubsurt tha...aj Amanzaad ko mis kia aur uske english ko bhe😁❤❤❤
ReplyDelete