Rahna Tum Dil Ke Paas By Ifrah khan Upcoming Novel
Rahna Tum Dil Ke Paas By Ifrah khan Upcoming Novel
Kitab Nagri Proudly Presents Rahna Tum Dil Ke Paas Novel By Ifrah khan
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri
یہ کہتا ہے کہ مجھے چائے پینی ہے۔
وہ خاصی بیزاریت سے پیچھے بیٹھے امیر عالم
کو دیکھ کر پھر سے فون پر متوجہ ہوئی۔۔۔
ہاں تو تم نے اسے بتایا نہیں ایران میں
چائے نہیں ملتی مدثر کی آواز جانیتا کے
ساتھ امیر عالم کوبھی صاف سنائی دی۔
ویسے چائے ہے کیا میں نے کبھی نہیں دیکھی؟
جانیتا نے لہجے میں جہان بھر کا تجسس سموئے پوچھا۔
چائے پاکستانیوں کا مشہور مشروب ہے اور میری
معلومات کے مطابق اگر دو بوتل شراب پی کر
ایک کپ چائے پاکستانی پی لیں تو ان کا سارا نشا اتر جاتا ہے۔
مدثر نے خاصی اہم معلومات جانیتا کے گوش
گزار کی تھی جسے سن کر امیر عالم غصے سے کھولنے لگا تھا۔
Tags:
Kitab Nagri Special