Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Episode 3

Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Episode 3

Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Episode 3

Novel : Beparwah Saiyaan 
Writer Name : Filza Arshad
Category : Kitab Nagri Special,

"گڈ اچھی بیویوں والاثبوت دیا ہے تم نے۔۔"

اس کی تیاری پر ایک نگاہ ڈال کے خمار بھرے لہجے سے وہ مخاطب تھا۔۔

میرال نے نظریں جھکالی شادی کے بعد آج پہلی بار وہ اس کے سامنے اتنا تیار ہوئی تھی اور پھر عرشمان کی آنچ دیتی نگاہیں وہ سمجھ نہیں پارہی تھی۔۔۔

عرشمان کے بڑھتے ہوئے قدم اس کے دل کی دھڑکن بڑھارہے تھے۔۔

میرال کی نگاہیں قالین پر جمی تھیں جب اسے عرشمان کی سانسیں خود پر محسوس ہوئی۔۔

وہ آرام سے جھکا اور اپنے ہونٹوں سے اس کے گال کو چھوا۔۔

میرال کی دھڑکن کی رفتار تیز ہوئی۔۔

"رئیلی کیوٹ۔۔"

اس کے کان کے پاس سرگوشی کرتا وہ دور ہوتا تیار ہونے ڈریسینگ روم میں چلا گیا۔

میرال کافی دیر تک اپنے دہکتے گال پر ہاتھ رکھے بیٹھی رہی۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post