Tere Ishq Mein Mahowe Safar By Misbah Irfan Episode 6

Tere Ishq Mein Mahowe Safar By Misbah Irfan Episode 6

Tere Ishq Mein Mahowe Safar By Misbah Irfan Episode 6

Urdu Name : Tere Ishq Mein Mahowe Safar
Writer Name : Misbah Irfan
Category : Kitab Nagri Special

" بیسمنٹ میں سانپ کہاں سے آ گیا "؟

بڑبڑاتے ہوۓ اس نے لائٹس آن کی اور جلدی سے ڈور کھول دیا آبرو نے ڈور کھلنے کی آواز سنی تو پٹ آنکھیں کھول کر باہر نکلی اور وجاہت کو دیکھ کر فوراً اس کے سینے سے لگ گئی ۔

تھر تھر کانپتا ہوا اس کا وجود پسینے سے شرابور ہو گیا تھا وہ لگاتار روتے ہوۓ اس سے چپک چکی تھی وجاہت کی بیک پر سے شرٹ اس نے مضبوطی سے اپنی مٹھیوں میں بھینچ لی تھی جیسے اسے بیسمنٹ میں موجود سانپ اور بچھوؤں سے یہی بچاۓ گا  ۔

" ایم سس۔ سوری وجاہت میں آئیندہ کبھی بھی باہر نہیں نکلوں گی آ۔آ۔آپ کہیں گے تو روم سے بھی باہر نہیں نکلوں گی پلیز مجھے یہاں سے لے چلیں یہاں سانپ ہیں پپ۔ پلیز وہ وہ مم۔ مجھے کھا لیں گے "

ہچکیوں سے روتے ہوۓ وہ خوفزدہ سی آدھے آدھے الفاظ ادا کرنے لگی اس کا چہرہ وجاہت کے کشادہ سینے سے چپکا ہوا تھا اس کے ساتھ لگی وہ وجاہت کے سینے تک آ رہی تھی اس وقت آبرو اسی کی مدد مانگ رہی تھی جس کو پورا دن وہ ایسے ایسے القابات سے نوازتی تھی کہ وہ سن لیتا تو شاید سکتے میں ہی آ جاتا ۔

آبرو کو اپنے ساتھ چپکے ہوۓ دیکھ کر اسے سمجھ ہی نہیں آئی کہ کیا ہوا ہے ؟ کیا ہو رہا ہے ؟ وہ کیا بول رہی ہے ۔؟

جو اس کو سزا دے رہا تھا وہ اسی کے سینے سے لگی منتیں کیے جا رہی تھی اسے اپنا محافظ بنا رہی تھی  ۔

آبرو کا لمس پاتے ہی وہ بھول گیا تھا کہ اس نے آبرو کو سزا دینی تھی اس کا دل ایک الگ ہی انداز میں دھڑکنے لگا بے اختیار اس نے آبرو کے گرد اپنے بازو باندھ دیے اور اسے اپنے سینے میں چھپنے میں مدد دی  ۔

شاید ہی زندگی میں اسے کبھی اتنی سکون ملا ہو گا جتنا سکون اسے ابھی اپنی روح میں اترتا ہوا محسوس ہو رہا تھا ۔

اسے لگا کہ وہ اب آبرو کو خود سے الگ ہی نہیں کر پاۓ گا اس کا دل ایک بار ہی آبرو کا لمس پاتے ہوۓ اس سے دغا کر  گیا اس کے نازک وجود کو اپنے بازوؤں کے حصار میں لیے وہ سکون سے آنکھیں موند گیا  ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Tere Ishq Mein Mahowe Safar By Misbah Irfan Episode 6 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Direct Link

Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Tery ishq main Mehwy safr ki epi 6 nhi ha yahab pr.. Kindly update kr dyn

    ReplyDelete
  2. Ye episode open hi nhi hoye. Plz iska link dobara dee dain. Itny msg kiye fb ptt. Plz link dobara dain.

    ReplyDelete
Previous Post Next Post