I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 5
I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 5
میر درر ہو رہا ہے وہ روتی ہوئی اسے
مزید پریشان کر رہی تھی۔
تو دھیان سے اترنا تھا نا کیا ضرورت
تھی ایسے اچھل کر سیڑھیاں اترنے کی اب دیکھنے بھی نہیں دے رہی ہو ۔
نہیں درد ہو گا نا میر وہ سوں سوں
کرتی بولی تو میر نے اپنا رومال نکال کر اسے دیا۔
اچھا سنو جب میں چلا جاؤ گا واپس
مجھے مِس کرو گی؟
امممم.... تھوڑا تھوڑا وہ گال پر
انگلی رکھتی سوچ کر بولی۔
پر میں تو تمہیں بہت سارا مِس کرو
گا۔
اچھا چاکلیٹ کھاؤ گی میر نے اس کا
دھیان باتوں میں لگا کر اس کا پاؤں آہستہ سے پکڑا جس میں موچ آئی تھی۔
میر یو نا آئی ڈونٹ لائک چاکلیٹس،
آئسکریم دو نا وہ میں ساری کھا...... آآآآآ
میر نے اس کے پاؤں کو پکڑ کر جھٹکا
دیا اب اس کی کیا حالت ہونے والی تھی وہ اس سے بے خبر تھا۔
آئی ہیٹ یو میر وہ اونچی آواز میں
روتی اسے مارنے لگی۔
ریلکس میرو کھڑی ہو کر دیکھو میر نے
اس کی تمام باتوں کو اگنور کیا اور اسے سہارا دے کر کھڑا کر دیا۔
واؤ میر اب تو بالکل بھی پین نہیں
ہو رہی وہ اچھلتی اس کے گال پر بوسہ دے گئی۔
میر ٹھٹک گیا تھا اس کی اس حرکت پر
پھر اس کے ہلکے گلابی گال دیکھ کر میرو اسے چِرانے لگی۔
ہاہاہاہا میر تم پنک پنک ہو رہے ہو
لڑکیوں کی طرح میرو اس کے گال کھینچے بولی۔
جاؤ جا کر آئسکریم کھا لو فریج میں
رکھی ہے میر نے بات بدلنا بہتر سمجھا۔
پر میں تو اپنے حصے کی کل رات کو
فنش کر چکی وہ آنکھیں پٹپٹاتی بولی اسے یقین تھا اب میر ہمیشہ کی طرح اسے اپنا حصہ
دے دے گا اور میر اس کے یقین پر کھڑا اترا تھا۔
اچھا کوئی بات نہیں میری لے لو جا
کر میرا ویسے بھی دل نہیں کر رہا۔
میر تم میرے سب سے اچھے دوست ہو۔
....................
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Bauht axha novel hy m har dafa is ki epi ka buht intezar krti ho
ReplyDeleteamazing writer
ReplyDeleteBestttt ❤️
ReplyDeleteMind blowing episode ❤❤great work
ReplyDelete