Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Upcoming Novel
Zanjeer E Mohabbat By Filza Arshad Upcoming Novel
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri
صبح
کی کرنیں اس کے کمرے میں پھیلنے کی کوشش کر رہی تھیں..
جب
وہ مکمل بیدار ہوئی تو اس نے یوں ہی مندی آنکھوں سے موبائل دیکھا تا کہ آج کے کام
کی ڈیٹیل دیکھ سکے..
مگر
وہاں موجود میسینجر پر ایک میسیج کے ناٹیفیکشن نے اس کی پوری آنکھیں کھول دی..
"فلزہ"
"گڈ
مارننگ میری جان.. "
یہ
وہ میسیج تھے جسے دیکھ کر اس کی ہتھیلی پسینے سے بھیگ گئی..
کپکپاتے
ہاتھ سے اس نے میسیج آپن کیا..
پروفائل
نیم سیم ولسن تھا اور آئی ڈی بلکل خالی جیسے ابھی بنائی گئی ہو پروفائل پکچر میں
بھی کچھ نہیں تھا...
وہ
ابھی چیٹ کھولے دیکھ ہی رہی تھی ایک اور میسیج وارد ہوا..
"کیسی
ہو؟"
وہی
ٹائپنگ سٹائل سب کچھ وہی انداز بھی اس کی طرح..
وہ
ماضی میں جانا نہیں چاہتی تھی مگر پانچ سال بعد یہ میسیج پھر اسے ماضی کی جانب دھکیل
رہے تھے..
جب
کہ نام بھی وہ نہ تھا کچھ بھی نہیں پھر بھی اس کی چھٹی حس اسے اسی شخص کی جانب
متوجہ کر رہی تھی..
"کون؟"
کپکپاتے
ہاتھ سے وہ ریپلائی کر کے موبائل سائیڈ پر پھینک چکی تھی اب اپنی بے ترتیب سانسیں
درست کر رہی تھی...
زنجیر
محبتفلزہ
ارشدکتاب نگری
اسپیشل
کتاب نگری
اسپیشل