Mohabbat Ka Sitara Novel By Uzma Mujahid Episode 12

Mohabbat Ka Sitara Novel By Uzma Mujahid Episode 12

Mohabbat Ka Sitara Novel By Uzma Mujahid Episode 12

Novel : Mohabbat Ka Sitara
Writer Name : Uzma Mujahid
Category : Kitab Nagri Special, Forced Marriage Based,

"موسم انجوائے کرنے کا صیح طریقہ یہ ہے کہ رضائی اور دوئی دونوں سے استراحت حاصل کی جائے ۔"

اسے خود میں بھینچے وہ شرارت پہ مضر نظر آیا۔

حریر نے گھبراتے ہوئے اس سے فاصلہ بنایا تھا۔

"سوچ لیں آپکا یہ گریز آپکیلئے شدتوں میں اضافہ کررہا ہے مسسز اذلان ۔"

رات کا فسوں رشتے کا استحقاق اسکے انداز اور لفظوں سے بیان ہونے لگے تھے۔

"پپ پلیز اذلان مم میں یہ سب۔۔۔"

"شش۔۔تمہاری اس ضد میں ،میں اپنے اتنے  خوبصورت دن رات مزید نہیں تیاگ سکتا۔"

اسکی طرف جھکتے شہادت کی انگلی سے تر ماتھے سے، لبوں تک ایک حاشیہ بنایا تھا۔

حریر کی جان لبوں پہ اٹکی تھی۔

"آ ۔۔آپ نے وعدہ کیا تھا۔"

ٹوٹے پھوٹے لفظ لبوں سے ادا ہوئے تھے۔

"ایسے وعدے گناہ کے زمرے میں شامل ہوتے ہیں بیوی ۔"

حریر کی کمزور آواز اسے مزید شہہ دینے لگی تھی۔

"میں اتنا خشک زاہد  نہیں بن سکتا ،ایک جائز رشتے والی خاتون آپکے سامنے ہوں اور آپ۔۔۔"

معنی خیزی سے کہتے اس نے اپنی ادھوری بات چھوڑے حریر کی جان مکمل طور پہ نکالنے میں کو کثر نہ چھوڑی تھی۔

 اسکی کمر کے گرد سرائیت کرتا اذلان کا ہاتھ اسے کسی کاٹنے والے کیڑے کی طرح لگ ریا تھا۔

"حریر"اذلان کی آواز میں کیا کچھ نہ تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Mohabbat Ka Sitara Novel By Uzma Mujahid Episode 12 is available here to online reading.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی 
قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 

Direct Link


Free MF Download Link





FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Super amazing pleas next episode jaldi

    ReplyDelete
  2. Zbrdst 💞💞💞💞💞💞💞💞💞

    Sadi thora sa Navera sth set hota to ye Bushra begum apna fsad dalne pohnch jati🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️ Alia ki to shi bisti hwi😂😂😂😂

    Hureer k sary ks bl schai samne any k bd nikly gy🙄🙄🙄🙄🙄🙄


    Abdar bht glt kr rh asi lrkiya phr mu k bl girti h😡😡😡😡😡😡😡 lkn Mustafa ne ye step ly k Abdar ko khd se mzid nafrat p mjbur kr diya ab pta nh kya anjam hoga inka🙄🙄🙄🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️


    Oh Arooj sth bht bura hwa🥺🥺 mgr ye actually Bushra or Bazil ko sza mili h agr wo smjhy to 🙄🙄

    Keep it up ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

    ReplyDelete
Previous Post Next Post