Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 9
Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 9
"ڈیڈ آپ لوگ بہت جلد حسین صاحب کی طرف جارہے ہیں میرا رشتہ
مانگنے۔"
اس نے صوفے سے پشت ٹکاتے ٹانگ پہ چڑھاتے گویا انہیں اطلاع دی
یا آگاہ کرنا ضروری سمجھا۔ چہرے کے تاثرات بلکل سپاٹ تھے کہ کچھ بھی اندازہ لگانا
ناممکن تھا اس کی بات پہ انیلہ بیگم کے چہرے پہ تو مسکراہٹ پھیل گئی جبکہ لغاری
صاحب نے تنقیدی نگاہوں سے اس کے چہرے کے اتار چڑھاؤ کا جائزہ لیا۔
"ہاں نہ بیٹا اس میں اتنا سنجیدہ ہونے کی کیا بات ہے میں تو
ویسے بھی کل جانے والی تھی مناہل کا رشتہ لے کر۔"
انہوں نے مسکراتے ہوئے اپنی جانب سے اسے مطمئن کرنا چاہا لیکن
ان کی بات پہ اس نے گہرا سانس بھرتے جیسے اپنے اعصابوں پہ قابو پایا۔چہرے کے
تاثرات تن چکے تھے۔جبڑے آپس میں بھینچے ہوئے تھے۔
لغاری صاحب منہ پہ ہاتھ رکھے اس کے تیور دیکھ رہے تھے جو
کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے تھے اور اس کی گواہ اس کی مسلسل ہلتی دائیں ٹانگ تھی۔اس کی
آنکھوں میں سرد سی لہر دوڑی۔
"آپ کل جا تو ضرور رہی ہیں حسین صاحب کی طرف ماں لیکن افسوس
کے ساتھ مناہل کا رشتہ لے کر نہیں بلکہ منسا عباد حسین کا رشتہ لے کر۔"
عرشمان نے گویا برفیلے انداذ میں بولتے ان کی سماعتوں میں
سور پھونکا اور استہفامیہ نگاہیں ان کی سمت اٹھاتے ان کے تاثرات جانچنے چاہے۔وہ تو
اس کی بات پہ ہکا بکا رہ گئی ہخلکت چہرے پہ غصے کی پرچھائیاں نمودار ہوئی۔
"ایسا ممکن نہیں ہے عرشمان وہ طلاق یافتہ ہے اور یہ بات آپکو
اچھے سے ازبر ہے۔مزید مجھ سے کسی بھی قسم کی گنجائش کی امید مت رکھیے گا۔"
اب کی بار لغاری صاحب کی سنجیدہ آواز لاؤنج کی خاموش فضا میں
گونجی تو انیلہ بیگم نے بھی اپنا اشتعال قابو کرتے تائیدی انداز میں سر ہلایا۔انہیں
تو اس وقت عرشمان پہ شدید قسم کا تاؤ آرہا تھا
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Zaberdast super amazing pleas mansa ke sath or koi zulam na how or arshaman se shadi how jay
ReplyDeleteZbrdast��as usual
ReplyDeleteNext ep ka itizar rhy ga����
Ufffff zabrdast amazing yar 🤩🤩 Bara hi maza aya hyee basil misna or laiba na kia kaml ka zaleel kia ha maza hi aa gaya or arshman na bhii kaml kar dia bhi akhir himat kar hi li shadi ki bat ki ab misna plzz hàa kar da to maza hi aa jay or minahil pata nahi ab kia pagal khana soch rahi ha mara bas ma ho to sidha is ko goli sa ora do kam hi ktm karo
ReplyDeleteZabardast finally princess arshman ki honyy ja rai hai... Manayyy gi tu mushkil e pr koi nai arshman khudi mana ly ga❤️bht achi epi thi hamesha ki trhan 😍
ReplyDelete