Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 14
Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 14
وہ پانچ منٹ بے مقصد وہاں کھڑا رہا
تھا پھر غصے میں وہ بھی اپنی گاڑی کی طرف بڑھا۔
گاڑی اس علاقے سے نکالتے ہی اسے وہ
باہر سڑک پر چلتی نظر آئی تھی جہاں دوپٹہ اس کا ہوا کی وجہ سے اڑ رہا تھا جسے
بمشکل اس نے ہاتھوں سے قابو کیا تھا۔
کبھی وہ لوگوں کی نظر سے بچنے کی
خاطر قمیض تھامتی کبھی دوپٹہ جو بہت تیز ہوا سے اڑ رہے تھے۔
دکانیں ہونے کے باعث وہاں کئی لوگ
تھے جو بیشک آنکھیں بند کیے نہیں بیٹھے تھے۔
رایان درانی کے ماتھے پر سلوٹوں کا
اضافہ ہوا گاڑی سائید پر روک کر وہ اتر کر اس کی طرف گیا اور زبردستی اس کا ہاتھ
تھامتا اسے گاڑی میں دھکا دیتا بٹھا گیا۔
یہ کیا بدتمیزی ہے...؟ وہ چیخی۔
آواز آہستہ.... اور دوسری بات اگر یہ
چھوٹی سی قمیضیں اور ریشمی دوپٹے سنبھالے نہیں جاتے تو ایک عدد چادر ملتی ہے
بازاروں سے وہ اس پر چوٹ کر رہا تھا۔
یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہے مسٹر....
حد میں رہو اپنی اور تم بھی باقیوں کی طرح گھور کر ٹھنڈی آہیں بھر لیتے۔
اس نے اس کا بازو کھنچتے اسے سیٹ سے
لگایا اور اس کے قریب ہوا۔
مس دانین اوقات میں رہو..... بیوی
کے رتبے پر جلد ہی فائز ہو جاؤ گی تب یہ لمبی زبان میں برداشت نہیں کروں گا.....
اور...
انف..! کیا تم پاگل ہو..... جو منہ
اٹھا کر کسی بھی راہ چلتی لڑکی کو شادی کرنے کا کہہ رہے ہو.... اس نے اسے دور کرتے
گاڑی کا دروازہ کھولنا چاہا جو لاک تھا۔
جانے دو مجھے اس نے مُڑ کر اسے دیکھا
جو سنجیدگی سے سامنے دیکھ رہا تھا۔
بنا کچھ کہے اس نے گاڑی فل اسپیڈ میں
دوڑائی تھی اس کے گھر کے راستے پر جو زیادہ دور نہ تھا۔
گاڑی روکو مجھے جانا ہے.... سن رہے
ہو..؟
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Wow suberb episode 💖
ReplyDeleteWaho super zaberdast alfaz nai kesy biyan karu super 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ReplyDeleteIt was fantastic.maza aa gaya ♥️👌.agli episode bhi jldi dy dain plzzzzzzzzz.ab wait nhi huta itna ...plzzzzz plzzzzzzz jldi upload kar diya krain .......
ReplyDeleteasalam o alikum ...please is novel k ending happy ho ..or raheem ko or shan ko kuch na ho ..,.ayany or AAHD b kuch na krna ap please ,,,,,
ReplyDelete