Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 14

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 14

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 14

Novel : Taseer E Qurbat
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,Forced Marriage Based,

وہ پانچ منٹ بے مقصد وہاں کھڑا رہا تھا پھر غصے میں وہ بھی اپنی گاڑی کی طرف بڑھا۔

گاڑی اس علاقے سے نکالتے ہی اسے وہ باہر سڑک پر چلتی نظر آئی تھی جہاں دوپٹہ اس کا ہوا کی وجہ سے اڑ رہا تھا جسے بمشکل اس نے ہاتھوں سے قابو کیا تھا۔

کبھی وہ لوگوں کی نظر سے بچنے کی خاطر قمیض تھامتی کبھی دوپٹہ جو بہت تیز ہوا سے اڑ رہے تھے۔

دکانیں ہونے کے باعث وہاں کئی لوگ تھے جو بیشک آنکھیں بند کیے نہیں بیٹھے تھے۔

رایان درانی کے ماتھے پر سلوٹوں کا اضافہ ہوا گاڑی سائید پر روک کر وہ اتر کر اس کی طرف گیا اور زبردستی اس کا ہاتھ تھامتا اسے گاڑی میں دھکا دیتا بٹھا گیا۔

یہ کیا بدتمیزی ہے...؟ وہ چیخی۔

آواز آہستہ.... اور دوسری بات اگر یہ چھوٹی سی قمیضیں اور ریشمی دوپٹے سنبھالے نہیں جاتے تو ایک عدد چادر ملتی ہے بازاروں سے وہ اس پر چوٹ کر رہا تھا۔

یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہے مسٹر.... حد میں رہو اپنی اور تم بھی باقیوں کی طرح گھور کر ٹھنڈی آہیں بھر لیتے۔

اس نے اس کا بازو کھنچتے اسے سیٹ سے لگایا اور اس کے قریب ہوا۔

مس دانین اوقات میں رہو..... بیوی کے رتبے پر جلد ہی فائز ہو جاؤ گی تب یہ لمبی زبان میں برداشت نہیں کروں گا..... اور...

انف..! کیا تم پاگل ہو..... جو منہ اٹھا کر کسی بھی راہ چلتی لڑکی کو شادی کرنے کا کہہ رہے ہو.... اس نے اسے دور کرتے گاڑی کا دروازہ کھولنا چاہا جو لاک تھا۔

جانے دو مجھے اس نے مُڑ کر اسے دیکھا جو سنجیدگی سے سامنے دیکھ رہا تھا۔

بنا کچھ کہے اس نے گاڑی فل اسپیڈ میں دوڑائی تھی اس کے گھر کے راستے پر جو زیادہ دور نہ تھا۔

گاڑی روکو مجھے جانا ہے.... سن رہے ہو..؟

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 14 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇













































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. Waho super zaberdast alfaz nai kesy biyan karu super 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖

    ReplyDelete
  2. It was fantastic.maza aa gaya ♥️👌.agli episode bhi jldi dy dain plzzzzzzzzz.ab wait nhi huta itna ...plzzzzz plzzzzzzz jldi upload kar diya krain .......

    ReplyDelete
  3. asalam o alikum ...please is novel k ending happy ho ..or raheem ko or shan ko kuch na ho ..,.ayany or AAHD b kuch na krna ap please ,,,,,

    ReplyDelete
Previous Post Next Post