Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 8

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 8

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 8

Novel : Loat Aa Humsafar Mere 
Writer Name : MehWish Ghaffar
Category : Kitab Nagri Special

کتنی آنکھیں ہوئیں ہلاک ِ نظر

کتنے منظر نہیں رہے آباد

جون ایلیاء

گہرے سرخ رنگ کے بھاری کامدار  عروسی جوڑے میں وہ نازک سی انشال  ہلکے سے میک کے ساتھ روایتی جیولری میں نک سک سی تیار کھڑی ہوئی بار بار لڑکھڑا رہی تھی ۔

جبکہ ملک معراج معظم زندگی میں پہلی بار خود پر اور اپنے زور سے دھڑکتے دل پر سے قابو کھو رہا تھا ۔

 سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

مانو معراج کے چاروں اطراف سناٹا چھا گیا تھا اس کے سامنے الیاس چوہان کی بیٹی نہیں اس کی انشال تھی جسے دیکھ کر وہ مجمند ہوا تھا گائل ہوا تھا  ۔

سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے

سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں

ہاں یہ سچ تھا کہ آج ملک معراج معظم تباہ و برباد ہونے کے درپے تھا ۔بے خیالی میں انشال کی سمت بڑھتا ہوا وہ خود سے بےنیاز ہوئے فقط انشال کی طرف بڑھ رہا تھا ۔

 سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی

سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں

معراج کو اپنی سمت آتے دیکھ انشال کی پیشانی پر پسینے کی بوندیں چھلکی تھیں ۔

سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف

سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں

 

انشال کی پیشانی پر پسینے ننھی بوندیں دیکھ وہ کھل کر مسکرایا تھا ۔

آرام سے،،وہ خود کے سائز سے بڑے سے گہردار لہنگے میں وہ معراج کے ڈر سے پیچھے ہوتی ہوئی الجھی تھی ۔

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں

یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

وہ،،یییہ بہہہت ببھاری ہےےے ، معراج اس کی معصومیت پر کھوئے ہوئے انداز میں ہنسا تھا ۔

سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے

ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں

بنا انشال کو جواب دیئے وہ فقط انشال کو دیکھ رہا تھا ۔

سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں

سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں

دونوں ہاتھ سینے پر باندھ کر کھڑا ہوا وہ انشال کو محبت پاش نظروں سے نہار تھا ۔

سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیں

سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں

معراج کی ہلکی سی سرگوشی سن کر وہ لرز اٹھی تھی ۔عجیب دھڑکنوں کی ردھم اسے اپنے کانوں میں سنائی دے رہی تھی ۔

سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی

سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں

وہ مزید گویا ہوا تھا ۔

سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے

سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں

معراج کا شعرانہ و محبت سے چور انداز  انشال کو کنفیوز کررہا تھا ۔

 

سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں

سو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں

کہتے ہوئے معراج کی نظریں اس کے سرخ لپ اسٹک سے سجے انشال کے گداز لبوں پر ٹھہری تھی ۔

سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کی

جو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں

انشال کو خود سے گھبراتے دیکھ وہ گردن جھکا کر مسکرایا تھا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 8 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Episode to bout achi the but bput short ha or itna late upload kea next time jaldi kejy ga plz or kamal lajawab

    ReplyDelete
  2. Thanks thanks thanks episode deny ka wah 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖Alfaz nai sepcheeless pleas pleas next episode jaldi please please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post