Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 3

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 3

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 3

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"تمہیں وہ شرط یاد ہے نا کہ اپنی بہن کو اس گھر سے فارغ کردو تبھی میں تمہارے سے شادی پہ حامی بھروں گی وہ کیا ہے نا مجھے شادی شدہ نندوں کا یوں منہ پھاڑ کر یوں گھر میں گھنسنا بلکل نہیں پسند۔"

وہ کندھے اچکاتے اپنے لہجے میں مصنوعی معصومیت سموئے بولی۔شاہ میر کے لبوں کی تراش پہ ایک تلخ مسکراہٹ نے احاطہ کیا۔اس نے گہری نگاہوں سے اس کی جانب دیکھا جس کے چہرے پہ شادی کی بات پہ جیت کی خوشی صاف واضح تھی۔

"تم سے شادی کی بات کر بھی کون رہا ہے فرحین بی بی۔کہتے ہیں انسان کو اس قدر خوش فہم بلکل نہیں ہونا چاہیے۔"

وہ زچ کردینے والی مسکراہٹ سمیت دانت پیستے دھیمے لہجے میں غرایا۔اس کی بات پہ فرحین کے لبوں پہ پھیلی مسکراہٹ جیسے کسی نے نوچ لی تھی۔وہ.چہرے پہ ناقابلِ فہم تاثرات سجائے اس کی جانب دیکھے گئی جو منتظر نگاہوں سے اس کی جانب دیکھ رہا تھا۔

"کک۔کیا مطلب۔"

اس کی ہکلاتی لزرتی آواز پہ شاہ میر ناچاہتے ہوئے بھی مدھم سا ہنس دیا تھا۔اس کی مسکراہٹ کسی کو بھی زیر کرنے کا ہنر رکھتی تھی اس بات کا اعتراف فرحین کو کرنا ہی پڑا تھا۔

"تم سمجھی ہوگی کہ میں نے تمہیں یہاں مدعو کیا تو ضرور شادی کی پیشکش کرنی ہوگی لیکن افسوس صد افسوس ایسا کچھ نہیں ہوا۔جانتی ہو کیوں۔کیونکہ میں یہاں آج آخری بار تمہاری ذہنیت جاننے آیا تھا جو میں جان چکا ہوں تم آج بھی ویسی کی ویسی ہی ہو ذرا انچ برابر بھی فرق جو مجھے تم میں دکھا ہو۔"

وہ افسوس کرنے والے انداز میں گویا ہوا۔بات کے اختتام میں اس کا لہجہ کٹیلا ہوچکا تھا۔اس کی سفاکی پہ فرحین بھونچکا رہ گئی۔آنکھوں کی پتلیاں ساکت سی ہوئی۔

"شاہ میر تم ایسا کیسے کرسکتے ہو۔"

وہ ہوش میں آتے اپنی اس قدر بےعزتی پہ سرخ چہرے سمیت چلائی تھی۔شاہ میر کی آنکھوں میں سرد سی لہریں دوڑی تھی۔

"مجھ سے آئندہ ایسے مخاطب مت ہونا سمجھی مجھے اونچی آواز میں بات کرنے والی عورتیں بلکل نہیں پسند سمجھی۔اگلی بار ایسا کچھ بھی کرنے کی کوشش کی تو زبان گدی سے کھینچ نکالوں گا اگلی بار بولنے کے بھی قابل نہیں رہو گی۔"

وہ بھی اب تمام لحاظ بالائے طاق رکھتے غرایا۔چہرہ شدت گریہ سے سرخ پڑرہا تھا۔اس کے تنے تنے تاثرات دیکھتے فرحین کے وجود میں سنسناہٹ سی دوڑ گئی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇







































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Bht achi epi th r bht acha kia shahmeer ny farheen k sth hmbht khushi hwe ai bri hunnn😄😄😄😄😄😒😒😒😒r pta nh zain aisy q krta saba k sth mjhy lgta saba ki divorce ho jaige is sy wsy ho bh jani chahiyai zain agy kisi k sth chkr chla rha hai😡😡😡😡😡khair bs intazar hai to srf shahmeer r noor k nikkah ka wo bh bhtttt bysbrii sy😍😍😍😍😍😍😍😍😍

    ReplyDelete
  2. Zain ko to do thappar lagany ka Dil kar Raha .
    Par lagta hy ky woh Saba Sy mohabbat karta hy zarur koi BAAT hai Jo iska behavior aisa hy.
    Superb 💯😍

    ReplyDelete
Previous Post Next Post