Mera Ishq Romantic Novel By Farwa Yousaf Episode 7
Mera Ishq Romantic Novel By Farwa Yousaf Episode 7
”تم ہر بار کیوں آ جاتے ہو؟“ اسنے اکتا کر سعدی سے دریافت
کیا جو اسکے پہلو میں جانے کہاں سے وارد ہوا تھا۔
”زینب کو سہارے کی ضرورت ہو گی تو سعدی تو آئے گا ہی۔ تو
بس میں آ گیا۔“
”سہارا دینے والے ہی بعد میں بے سہارا چھوڑ جاتے ہیں۔“
اسنے رخ موڑ لیا۔
”میں نہیں جاؤں گا۔“ اسنے امید دلائی تھی۔ اس امید میں جیسے
ایک وعدہ پوشیدہ تھا۔”اگر جانے لگا تو مجھے اپنی قسم دے کر روک لینا۔“ وہ ہنسا۔ زینب
سنجیدہ نگاہوں سے اسے دیر تک دیکھتی رہی۔
میرا عشق
فروا یوسف
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ