Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 2
Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 2
"کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ۔کیوں دماغ خراب کرکے رکھا ہوا
ہے۔عجیب لڑکی ہو بےشرموں کی طرح فون ملاتی رہتی ہو۔"
وہ پھاڑ کھانے والے انداز میں
بولا۔صبا نے آنکھوں کو سختی سے میچتے آنسو روکے تھے۔
"اب پھوٹو بھی یا یہ خاموشی سنانے کیلیے
فون کیا ہے تمہاری طرح ویلا بلکل نہیں ہوں۔"
وہ مزید بدتمیزی کے ریکارڈ توڑتا
ہوا بولا۔صبا نے بمشکل اپنی ہچکی روکی تھی۔
"وہ میں نے کہنا تھا کہ آپ مجھے لینے
آجائیں پلیز۔دادو بھی آپ کے متعلق استسفار کررہی تھی۔اگر آپ آجائیں گے تو پلیز بہت
بہتر ہوگا۔ان کے شک و شہبات بھی دور ہوجائیں گے۔"
وہ ملتجی لہجے میں گویا ہوئی۔زین نے
تمسخرانہ انداز میں قہقہہ لگایا۔
"میں تو چاہتا ہوں کہ ان کے شک و
شہبات مزید پختہ ہو تاکہ وہ تمہاری جیسی لڑکی کو میری زندگی سے کہی دور لے جائیں۔"
اس کا رعونت ذدہ لہجہ صبا کا دل لہو
لہان کرگیا۔وہ بےدم سی وہی بیٹھی رہ گئی۔مزید کچھ کہنے کو بچا ہی کیا تھا۔اس کے
لہجے میں اپنے لیے اس قدر نفرت محسوس کرتے وہ لب بھینچ گئی۔
"پلیز مت کریں ایسا۔میں کیسے واپس
آؤں گی اتنی رات کو۔بھائی کو پریشان نہیں کرنا چاہتی میں۔"
وہ روتے روتے بولی۔زین نے ناگواری
سے سر جھٹکا تھا۔
'جہاں گئی ہو وہی پڑی ہو مجھے تمہیں
واپس بلانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے تو براہ مہربانی وہی سکون کرو اور کچھ دیر
مجھے بھی سکون سے رہنے دو۔"
وہ ناگواری سے بولتا سرعت سے کال
کاٹ گیا۔صبا خالی خالی نگاہوں سے بند ہوئے فون کو دیکھتی رہ گئی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Zbrdast...super interesting
ReplyDeleteBht achi epi th❤❤❤lykn shahmeer ko farheen sy nh milna chahiyai 😡😡😡wsy abh farheen madam k bh nakhry hngy bht😒😒😒😒😒😒😒r phr jb shahmeer apni life ma khush hoga to farheen madam ka bh so called pyar jag jaiga😩😩😩😩😩bs jld sy shahmeer shadi kr ly noor sy😍😍😍
ReplyDeleteBohat Maza a Raha novel reading main
ReplyDeleteBohat acha ja Raha hai novel 💝❤️🥰