Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 1

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 1

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 1

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"آپ میں ایسا کیا ہے جو آپ خود کو اس عالیشان آفس میں کام کرنے کے لائق سمجھتی ہیں۔"

ایک شخص کی جانب سے سوال آیا۔

"میں فلحال خود کو کسی چیز کے قابل نہیں سمجھتی بس اتنا جانتی ہوں کہ انسان سیکھنے سے ہی سیکھتا ہے۔"

اس نے مدھم لہجے میں جواب دیا۔

"لیکن مس فزین یہ کوئی ٹریننگ سینٹر نہیں ہے جو آپ کو یہاں سکھایا جائے گا۔"

ایک شخص سختی سے بولا تو اس کی زبان کو فقل لگا تھا۔مزید کچھ بھی بولنے کی اب ہمت نہیں بچی تھی۔

"اور مزید ایک بات یہ آفس ہے کوئی مدرسہ نہیں جو آپ خود کو بوری میں لپیٹ کر لے آئی ہیں۔اس آفس کے بھی کچھ رولز ہیں جن پہ عمل پیرا ہونا ضروری ہے۔"

اب کی بار قاسم صاحب کی آواز کمرے کی خاموش فضا میں گونجی تو وہ خاموشی سے چہرہ جھکاگئی۔

"سر لیکن یہ کس کتاب میں لکھا ہے کہ ہم انگریزوں جیسا لباس ہی زیب تن کرکے کوئی کام کرسکتے ہیں۔کام کرنے کے لیے ہماری تعلیم ذیادہ ضروری ہے ناکہ ہمارا رہن سہن۔میرا نہیں خیال کہ آپکو میرے حلیے سے کوئی مسئلہ ہونا چاہیے۔"

وہ اپنی نگاہیں اس کی آنکھوں میں گاڑھتے مضبوط لہجے میں بولی لیکن لہجہ ابھی بھی گستاخانہ نہیں ہوا تھا۔

"ہمارے لیے یہ بہت برا مسئلہ ہے ہمارے اس آفس کا ایک سٹینڈرڈ ہے۔اس دنیا میں کوئی نام ہے جو ہم آپ کی بدولت خراب نہیں کرنا چاہتے اگر آپ خود کو ہمارے سانچے میں ڈھالنے کیلیے تیار ہیں تو ٹھیک نہیں تو ہمارے پاس کسی چیز کی کمی نہیں ہے آپ جاسکتی ہیں۔"

وہ دونوں ہاتھوں کو باہم ملائے سرد مہری سے بولے۔فزین نے ایک نظر وہاں موجود ایک ایک شخص کو دیکھا جو وہاں بیٹھا مسکرارہا تھا اسے ایسا محسوس ہوا جیسے وہ سب اس کا مذاق اڑا رہے ہو۔اس قدر بےعزتی پہ وہ کھولتے ہوئے کرسی کھینچ کر وہاں سے اٹھ کھڑی ہوئی۔

"سر یہ جاب آپ کو ہی مبارک ہو۔میں اور کوئی کام تو کرلوں گی لیکن اپنے حجاب پہ کسی قسم کا کومپرومائز نہیں کروں گی شکریہ۔"

وہ سپاٹ انداز میں بولی تو قاسم نے بےنیازی سے کندھے اچکائے۔

"ویل آپ جاسکتی ہیں اب۔آپ سے مل کر اچھا لگا۔"

وہ کرٹسی نبھانے کی خاطر بولا۔فزین نے قہر آلود نگاہوں سے اس کی جانب دیکھا۔

"لیکن مجھے آپ جیسے مفاد پرست انسان سے مل کر بلکل اچھا نہیں لگا قاسم صاحب۔"

وہ پھاڑ کھانے والے انداز میں بولی اور کرسی سے اپنا بیگ اٹھاتے تن فن کرتی باہر کی جانب بڑھ گئی جبکہ وہ اس کے جاتے ہی اپنی اس قدر بےعزتی پہ کھول کر رہ گیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇







































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. Mein ne AJ tk jitne BHI novel prhe ye SB se best lg ra kahani Achi ja ri fazeen ko aage job mile gi ya ni meet Shaadi ke liye q ni maan Ra agr Saba ko talaq mil gayi to Zain us Ka dusra shohar hai Kia aye Noor ke Saath us ki maa aisa sulook q KR ri yashfa q itni talkh batein KR ri fazeen ne theek Kia hijab pe no compromise or kesa insaan hai jis ko apni reputation ki orwa hai chahe is ke liye Kuch lrkian behijaab ho q na ho jayein Saba dado k bta q ni deti Zain q Aisa rawaiya rkh Ra sheryar us Ka frnd hai to us ko smjhaye bht awesome

    ReplyDelete
  2. Novel ka start to bohat acha hua hai ab aage bhi insha Allah mza ae ga prhne mai💖

    ReplyDelete
  3. Zabardast start .Fazeen ky dailogues bohat Kamal ky likhy.loved it 💕💕💕

    ReplyDelete
Previous Post Next Post