Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Last Episode Part 1

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Last Episode Part 1

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Last Episode Part 1

Novel : Taseer E Qurbat
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,Forced Marriage Based,

اس نے فوراً ایک نمبر ملایا……

 نمبر سینڈ کیا ہے ایک…. اس کی لوکیشن اور ہسٹری چیک کرو فوراً …. پانچ منٹ سے زیادہ لگایا تو موت کو یاد کر لینا۔

اس کا بس چلتا تو وہ دنیا کو آگ لگا دیتا….. اس نے پھر سے تصاویر دیکھی….

ہاں یہ وہی تو تھی، اسی کی دلوائی شال میں اسے تو وہ لاکھوں میں پہچان سکتا تھا، لیکن کون تھا جو اس پر….

اس سے پہلے کہ وہ کچھ مزید سوچتا اس کو میسیج موصول ہوا… اس کا شک یقین ثابت ہوا تھا۔

اس نے آنکھیں بند کر کے کھولی جیسے اس نام کو پڑھتے اس نے خود میں اٹھتے ابال کو قابو کیا ہو۔

فیصل بلوچ اس کا جواب بہت مہنگا پڑے گا تمہیں…. اس نے کہتے فون سامنے کی دیوار پر دے مارا۔

راحمیہ افشان بلوچ آئی ول کل یو….. اس نے اپنا سامان سمیٹا اور روم لاک کیا۔

رات کے دس بجے وہ اس کے گھر کے باہر تھا، ہارن دیتے ہی فاروق سرور اور علی باہر تھے۔

بیٹا اس وقت خیریت ہے…؟ آؤ اندر آؤ … سردی کی ٹھنڈی رات میں اسے اس وقت دیکھ وہ پریشان ہوئے۔

راحمیہ کہاں ہے..؟ اس نے اندر داخل ہوتے کہا۔

راحمیہ…… راحمیہ باہر آؤ…. اس نے وہیں سے چیختے کہا…راحمیہ جو سمیرا بیگم کے ہاتھ سے میڈیسن پکڑ رہی تھی اس نے تھوک نگلا…. اسے اندازہ نہیں تھا وہ آجائے گا۔

اس نے جوتا پہنا اور ہلکے سے چلتی باہر آئی… سمیرا بیگم بھی ساتھ میں تھی۔

کہاں گئی تھی آج..؟

می…. وہ….

بکواس نہیں….. راحمیہ جو پوچھا ہے اس کا جواب دو…. کہاں گئی تھی آج…. اور کس کے ساتھ اس نے اونچی آواز میں کہا۔

با… بازار…. ما.. مم…. ماما ساتھ اس نے ٹوٹے لفظوں میں فقرہ مکمل کیا۔

کس کی….؟ کس کی اجازت سے..؟

 مجھ سے پوچھا تھا…. میں نے ہزار بار کہا تھا باہر نہیں جاؤ گی…. تم... تمہیں احساس ہے کتنا بڑا نقصان ہو سکتا تھا۔

کس چیز کی کمی ہو گئی تھی ہر چیز…. ہر ایک چیز مہیا کی میں نے تمہیں….. پھر کیا مصیبت پڑی تھی وہ بے حد غصے میں تھا....

اس نے ساتھ میز پر پڑے واس کو ہاتھ مار کر گرایا تو وہ ڈر کر دو قدم پیچھے ہوئی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Last Episode Part 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




















































































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. Sepcheeless zaberdast super next episode ka shiddat se intazar hai

    ReplyDelete
  2. Hye Zberdst 😍
    Lekin next part jaldi plz...

    ReplyDelete
  3. Novel kesa tha yeh tou bayan nhi kiua ja sakta superb.............
    But please ab jaldi episode diya karain na kita wait kiya is bar b apko readers ka bilkul khayal nhi

    ReplyDelete
Previous Post Next Post