Humsafar Romantic Novel By Sidra Sheikh

Humsafar Romantic Novel By Sidra Sheikh

Humsafar Romantic Novel By Sidra Sheikh

Novel Name : Humsafar
Writer Name: Sidra Sheikh
Category : ROMANTIC NOVELS,After Marriage Based,

"تمہاری نظر میں میاں بیوی کا رشتہ بس یہی ہے فہاج بٹوین دا شیٹس۔۔۔

کوئی ایک موقع کوئی ایک تہوار بتا دو جب تم نے ہمیں وقت دیا۔۔ اپنے بچوں کو وقت دیا ہو۔۔۔؟؟"

اپنا دوپٹہ اوڑھے وہ بیڈ سے اٹھ گئی تھی خود کو فہاج کی گرفت سے چھڑا لیا تھا۔۔۔

"کیا کہا۔۔؟؟ پھر سے کہو۔۔؟؟ تم نے کیا نام دیا اس سب کو۔۔؟؟"

کندھے سے پکڑ کر واپس فہاج نے اپنی بیوی کو اپنی طرف کھینچا تھا

"جو تم نے سنا۔۔۔ پورا دن تمہارا کوئی آتا پتا نہیں۔۔۔ مگر رات کو تمہیں بیوی اپنے پاس چاہیے ہوتی۔۔۔ کیا رہ گیا ہے ہمارے درمیان سوائے اس انٹیمیسی کے۔۔۔؟؟"

"سیریسلی۔۔۔؟؟ یہ تہمت لگاتے ہوئے تمہیں زرا شرم نہیں آرہی ۔۔؟؟ تم ہمارے اس رشتے کو حوس کا نام دہ رہی ہو عنبر۔۔۔"

وہ غصے سے چلائے تھے۔۔۔

"ٹپیکل مردوں والا کارڈ مجھ پر نہ کھیلو فہاج۔۔۔ جب جب مجھے میرے بچوں کو تمہاری ضرورت محسوس ہوئی تم نہیں تھے ہمیشہ آفس کے کام۔۔۔ کبھی سوچا ہے میری محرومیوں کے بارے میں۔۔؟؟"

"ہم صبح بات کریں گے اس بارے میں۔۔۔"

مگر جس طرح عنبر نے فہاج کو واپس اپنی طرف متوجہ کیا تھا انکی شرٹ کے بٹن ٹوٹ گئے تھے

"آج بات ہماری لڑائی اس بستر پر ختم نہیں ہوگی۔۔۔"

"میں شوہر ہوں تمہارا۔۔۔۔ میرا حق ہے تم پر چاہوں تو سب کچھ کرسکتا ہوں۔۔۔ مگر میں نے کبھی تم پر زبردستی نہیں کی عنبر۔۔۔"

ان کا ہاتھ اٹھتے اٹھتے رہ گیا تھا اتنے سنگین الزامات وہ بھی اپنی شریکِ حیات کے منہ سے سن کر۔۔۔

وہ اپنا سر پکڑے بیڈ پر بیٹھ گئے تھے

"تم نے گھر والوں نے مجبور کیا مجھے یہ دو دو نوکریاں کرنے پر۔۔۔ میں اس کم تنخواہ پر خوش تھا تم سب کے ساتھ۔۔۔ مگر تمہاری شکایات کبھی ختم نہیں ہوئی تھی۔۔۔

ہمیشہ ایک نئی ڈیمانڈ۔۔۔ یہ نوکری تم لوگوں کے لیے کی میں نے۔۔۔

ضروری نہیں رشتے میں صرف بیوی مظلوم ہو۔۔۔ مرد بھی مظلوم ہوتا ہے۔۔۔

وہ مرد جو دن بھر دنیا سے لڑ کر گھر داخل ہوتا ہے۔۔۔ بیوی کی آغوش میں وہ اپنی حوس پوری کرنے نہیں آتا۔۔۔ یہ آغوش اسے سکون دیتی ہے۔۔۔ ایک مکمل دنیا کی یقین دہانی دلاتی ہے۔۔۔

کہ اسکی جنگ خود سے دنیا سے رائیگاں نہیں گئی۔۔۔ وہ باہر محنت کرتا ہے تو گھر میں کوئی اس کا بہت بے صبری سے انتظار بھی کررہا ہوتا ہے جس نے اسکے گھر کو جنت بنا دیا ہے اگر باہر اسکے لیے زندگی عذاب بنی ہوئی ہے تو جنت جیسا گھر اسکا منتظر بھی ہے۔۔۔

عنبر۔۔۔ میں دن بھر کی تھکن کے بعد راحت کے لیے اپنی بیوی کا طلبگار ہوں۔۔۔

ورنہ حوس کے لیے مردوں کو جسم بازاروں میں بھی مل جائیں۔۔۔"

۔

عنبر کی آنکھیں شاکڈ سے بڑی ہوگئی تھی فہاج نے آج جو باتیں کردی تھی وہ شادی کے اتنے سالوں میں کبھی نہیں کی تھی۔۔۔

۔

"میں نے تمہیں ہمیشہ پیار کیا ہے۔۔۔ اور اللہ جانتا ہے میں یہ دن رات کی محنت بھی تمہارے لیے کررہا ہوں تاکہ تمہیں خوش رکھ سکوں۔۔۔

یہ جو تم نے طعنہ دیا ہے نہ بٹوین شیٹس۔۔۔ اگر میری محبت حوس ہے تو میں آج کے بعد اپنی بیوی کو چھواں گا بھی نہیں۔۔۔

مگر میری درخواست ہے رات سونے کے لیے مجھے پھر بھی تمہاری آغوش کا سہارا چاہیے۔۔۔

یہ کچھ گھنٹے ہوتے ہیں میرے سکون کے عنبر۔۔۔ صبح پھر ایک نئی جنگ لڑتا ہوں باہر کی دنیا کے ساتھ۔۔۔

کم سے کم گھر کوگھر رہنے دو۔۔۔ دنیا نہ بناؤ۔۔۔ورنہ گھر میں بھی جینا چھوڑ کر گزارا کیا کروں گا جیسے باہر کرتا ہوں تم سب کے بغیر پورا پورا دن۔۔۔۔"

۔

فہاج کی آواز بھاری ہوگئی تھی۔۔۔

۔

"بی جان کہتی ہیں کسی بھی عورت کی زندگی میں بہار اسکے شوہر سے ہوتی ہے۔۔۔

مگر میری تو زندگی کی بہار ہی تم ہو عنبر۔۔۔"

۔

۔

"پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ۔۔۔

اک شخص نے یکجا کیا۔۔۔اور آگ لگا دی۔۔۔"

 

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Humsafar Romantic Novel By Sidra Sheikh is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Hello there! Mai boht kuch krhna chahti hu. objection no. 1 novel urdu mai tha to pura urdu mai hota. dear writer ko kia urdu nahi aati?? Aur dusra ye k ap ko website walon ko 'strong language' ki warning lgani chahye thi. aur aik mashwara dear writer ap English novel likh lein!!?

    ReplyDelete
  2. Bht achchi thi story thodi si hy kr means alag hamesha ki trha hero heroins nhi the ye matured the I liked it

    ReplyDelete
Previous Post Next Post