Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 1

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 1

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 1

Novel : Prince Charming
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

ایک لڑکی جس نے اسی کی طرح کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔تیز رفتار چلتی ہوئی ٹرین کے سامنے آئی اور ٹرین نے اسے جاندار ضرب لگاتے ہوئے جھٹکے سے ہوا میں اچھال دیا ۔۔۔وہ اچھل کر دور گری ۔۔۔

اور اس کا خون میں لت پت وجود کچھ پل تڑپنے کے بعد ساکت ہو گیا ۔۔۔۔ٹرین اپنے مقام پہ رک چکی تھی ۔۔۔یوسحا اپنے لہنگے کو بمشکل سنبھالتی پیچھے مڑ کر دیکھے بنا اندھا دھند بھاگ رہی تھی۔ اس کو خود بھی نہیں پتا تھا وہ کس سمت میں بھاگ رہی تھی سخت سردی کی وجہ سے اس کی ٹانگیں شل ہوگٸی اور اک دو بار تو ٹھوکر لگنے سے وہ منہ کے بل گرتے گرتے بچی تھی،لیکن پھر خود ہی سنبھل گٸی، وہ بھاگتے بھاگتے اسی جگہ رکی جہاں اس لڑکی کی لاش گری تھی ۔وہ لوگ اسکے دوپٹے سے اسے پہچان سکتے تھے ۔یوسحا کے دماغ نے تیزی سے کام کیا ۔اس نے اس مردہ دلہن کے وجود کے اوپر اپنا عروسی سرخ اور سبز امتزاج کا دوپٹہ اتار کر پھیلا دیا اور  اس کی شال اتار کر خود کے گرد اچھی طرح گردن تک لپیٹے وہ اسٹیشن کے اندر کی طرف بھاگی جہاں لوگوں کا ہجوم تھا تاکہ ان میں اپنے آپ کو چھپا سکے ۔۔۔پیاس کی شدت سے اس کا گلا خشک ہوگیا اور وہ نڈھال ہوگٸی تھی۔ اُسے چلنا دشوار لگ رہا تھا اس کی ٹانگوں سے جان نکل رہی تھی ۔اسے بس یہی خدشہ تھا کہ وہ لوگ اس کو پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے نہ آ رہے ہوں ۔ انہیں کے ڈر سے تو وہ  گھر سے اتنی دور کہاں سے کہاں نکل آٸی تھی۔اس نے ڈر و خوف سے اس گنجان آباد جگہ کو دیکھا، لیکن اس کو کوٸی جاۓ پناہ نہیں مل رہی تھی۔اور نا ہی کوئی پہچان کا انسان ۔وہاں موجود لوگ اس وقت ایک عروسی لباس میں ملبوس گھونگھٹ اوڑھے لڑکی کو عجیب و غریب نظروں سے دیکھ رہے تھے ۔۔یوسحا کی مٹھی میں ایک کاغذ سختی سےدبا تھا ۔جس میں اس کے ماموں جان کا پتہ تھا ۔۔۔وہ جلد از جلد وہاں پہنچنا چاہتی تھی ۔۔۔۔

کچھ بھی سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ وہاں پہنچے گی کیسے

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. Assalamualaikum Masha Allah good start plz try to give pdf link it's very difficult to read on this

    ReplyDelete
    Replies
    1. یہ آنلائن لنک ہے۔اسے کارنر پہ بنے باکس کو ٹچ کریں گے تو پیجز اوپن ہو جائیں گے وہاں سے پڑھنا ایزی رہے گا ۔اور بہت بہت شکریہ پیاری اپنی پسندیدگی کے لیے 💖💖💖

      Delete
Previous Post Next Post