BaBy Girl Romantic Novel By Noor E Arooj Episode 3

BaBy Girl Romantic Novel By Noor E Arooj Episode 3

BaBy Girl Romantic Novel By Noor E Arooj Episode 3

Novel : BaBy Girl 
Writer Name : Noor E Arooj
Category : Kitab Nagri Special

"بےبی گرل" شاز نے جلدی سے اس کے گرد بازو حائل کرتے اسے سہارا دیا جو بچوں کے سے انداز میں اس سے چپکی ہوئی تھی، منیہا ان سب نزاکتوں سے نابلد ہے یہ صرف شاز اور بازل جانتے تھے باقی سب نہیں۔

"آپ کہاں چلے گئے تھے دوست؟ منیہا وہاں اکیلی تھی" منہ بسور کر بولی تو شاز آہستہ سے اسے نیچے اتار کر سامنے کرتے مسکرا دیا، بازل اور باقی آفیسرز مسکراہٹ دبائے دلچسپی سے اسے دیکھ رہے تھے۔

"مجھے میرے سر نے روک لیا تھا بےبی گرل اور بازل بھی تو تھا آپ کے ساتھ پھر آپ اکیلی کیسے تھیں؟" شاز کو پرواہ نہیں تھی باقی سب انہیں دیکھ کر کیا سوچتے ہیں کیا نہیں اس کے لیے صرف سامنے کھڑی معصوم سی گڑیا اہم تھی۔

"یہ چوہا مجھے بار بار چوہیا بلاتا ہے لیکن اس نے مجھے چوکلیٹ بھی کھلائی وہ اچھا ہے" بازل جو اس کے منہ سے چوہا سن کر لڑنے مارنے کے انداز میں اٹھا تھا اپنی تعریف سن کر وہیں رک گیا۔

"منیہا سویٹ گرل میں نے منع کیا تھا ناں، بازل بڑے ہیں آپ سے چوہا نہیں بولتے ایسے بڑوں کو، اور جیسے آپ مجھے آپ کہہ کر پکارتی ہیں ویسے ہی بازل اور باقی سب کو بھی عزت سے بلائیں" شاز پیار سے اس سے بولا تو وہ سر ہلا گئی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

BaBy Girl Romantic Novel By Noor E Arooj Episode 3 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇














































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post