Hadood E Ishq Romantic Novel BY SM Writer

Hadood E Ishq Romantic Novel BY SM Writer

Hadood E Ishq Romantic Novel BY SM Writer

Novel Name : Hadood E Ishq
Writer Name: SM Writer
Category : ROMANTIC NOVELS,

تم سمجھتی کیا ہو اپنے آپ کو ۔۔۔۔۔(وہ آگے بولتا اس سے پہلے معاویہ کہ کولیگس وہاں پہنچے کیونکہ اتنی دیر میں وہ سمجھ گئے تھے کہ یہ معاویہ کا شوہر ہے ۔)

یہ تم کس طرح بات کررہے معاویہ سے (گوہر غصے سے بولا)

تم کون ہو؟(علی نے گوہر سے پوچھا)

ہم معاویہ کہ کولیگس ہیں ۔۔۔(معاویہ کہ سینیر آفیسر بولے)

اوووو اچھا تو تم یہاں چھ چھ آدمیوں کہ ساتھ اکیلے یہاں آئی ہوئی ہو اور مجھے ایک لڑکی کہ ساتھ دیکھ کر غصہ آگیا ۔(علی اپنے آپ کو بچاتے ہوئے اس پر الزام لگایا)

علی ۔۔۔(معاویہ چیخی ۔۔)

آواز نیچے رکھو اپنی ۔۔۔ جن کا کردار خراب ہو وہ انچا نہیں بولتے (علی نے طنزیہ یہ بولا)

تمہارا دماٖغ صیح ہے کیا بکواس کر رہے ہو۔۔۔۔۔(گوہر بولا اور اس کا کالر پکڑ لیا، سب نے ان دونوں کو الگ کیا ،معاویہ بس علی کو دیکھ رہی تھی کہ اس نے کتنا گھٹیا الزام اس پر لگایا تھا)

گوہر کو چھوڑ کر وہ معاویہ کی طرف آیا اور اس سے بولا)

تم ہو کیا ہاں ، کیا سمجھتی ہو تم اپنے آپ کو ؟ جب سے نکاح ہوا ہے تمہارے نخرے ہی ختم نہیں ہورہے ۔۔۔میرے ساتھ اکیلے باہر جاتے تمہیں پرابلم ہے مگر ان سب کہ ساتھ اکیلے اتنی دور آنے میں کوئی مسلہ نہیں تھا ۔

نکاح ہوا ہے رخصتی نہیں ،اس لیے میں تمہیں جواب دہ نہیں ہوں۔۔۔(معاویہ کو اس کہ سوچ پر افسوس ہورہا تھا)

مجھے جواب دہ نہیں ہو ۔اپنی شکل دیکھی ہے تم نے کبھی۔۔۔ بہت ہی منحوس دن تھا جب میں نے تم سے نکاح کیا تھا ۔۔ یہ جو پردے کی بوبو بن کر گھومتی ہو نا سب پتا ہے مجھے اس کی آڑ میں کیا کیا کرتی پھر رہی ہوں اور یہاں بھی مٹنگ کا بہانا بناکر کیا کرنے آئی ہو۔۔(اس نے بے شرمی کی حد پار کردی)

چٹاخ ۔(معاویہ کا ضبط جواب دے دیا اس نے زودار تھپڑ علی کہ منہ پر مارا )

جتنے گھٹیا تم ہو اس سے بھی زیادہ گھٹیا تمہاری سوچ ہے ۔(وہ صدمے سے بولی)

میں گھٹیا ہو تو پھر تم اس گھٹیا انسان کہ ساتھ کیسے رہو گی ہےنا تو میں علی عباس اپنے پورے ہوش و ہواس میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ،طلاق دیتا ہوں ،طلاق دیتا ہوں ۔۔۔ (علی نے اسے طلاق دی اور اپنی گل فرنٹ کا ہاتھ پکڑ کر وہاں سے چلا گیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hadood E Ishq Romantic Novel BY SM Writer is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


For Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post