Naqsh E Wafa By Pakiza Sirat Episode 12

Naqsh E  Wafa By Pakiza Sirat Episode 12

Naqsh E  Wafa By Pakiza Sirat Episode 12

Novel : Naqsh E  Wafa
Writer Name : Pakiza Sirat
Category : Kitab Nagri Special

کیا بات کرنی تھی تمہیں۔۔

اس نے پوچھا۔

پہلے آپ مجھے ایسے دیکھنا بند کریں۔

ماہ جبین نے کہا۔

کیسے؟

جیسے دیکھتے ہیں۔

یہی تو پوچھ رہا ہوں۔ بھئی جب تک تم مجھے بتاؤ گی نہیں تو میں عمل کیسے کروں گا تمہارے حکم پر۔۔

ٹھرکی اور لفنگوں کی طرح۔۔۔

ماہ جبین نے کہا ۔ احراز کا قہقہہ بے ساختہ تھا۔ ماہ جبین نے ناراضی سے اسے دیکھا اور ہاتھ چھڑا کر اٹھنے لگی۔

اچھا سوری بتاؤ کیا کہہ رہی تھی۔

   آپ نے کہا تھا آپ ثمین کو ڈھونڈیں گے ۔ اتنے دن ہوگۓ مگر آپ نے کچھ نہیں کیا اب تک۔

ماہ جبین نے کہا ۔ وہ سنجیدہ ہوا۔

دیکھو ماہ جبین میں اسے ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ تم اسکے لیے دعا کرو کہ وہ جلد مل جاۓ۔ مجھ پر شک مت کرو ۔  تم سے زیادہ مجھے جلدی ہے اس کے ملنے کی۔۔۔

کیوں؟

ماہ جبین نے بے ساختہ پوچھا۔

 کیونکہ جب تک وہ نہیں مل جاتی تم بس اسی کے بارے میں سوچو گی۔ اس بندہ ناچیز کی محبت یوں ہی بے مول رہے گی۔۔۔

احراز  نے  ٹھنڈی آہ بھری۔۔

 دن بھر آپ ہی کے بارے میں تو سوچتی ہوں اور کتنا سوچوں۔۔۔

 ماجبین نے کی زبان پھسلی اور اس نے زبان دانتوں تلے دبائی وہ اپنے ہی جملے پر وہ بلیش ہو گئی۔

 چلتی ہوں۔۔۔

 وہ تیزی سے اٹھی تھی۔ احرازنے اس کا ہاتھ پکڑ کر جھٹکا دیا تو وہ لڑکھڑا کر اس کے حصار میں  آ گئی۔  چہرہ لال ہو رہا تھا نگاہیں جھکی جا رہیں تھیں۔ دھرکنیں اتھل پتھل ہو رہیں تھیں۔ احراز نے اس کا چہرہ اونچا کیا ۔ ماجبین کی جھکی پلکیں، گلابی ہوتے عارض اسے بہکا رہے تھے اس نے جھک کر اس کے ہونٹوں کو انگلی کی پوروں سے چھو کر ان کی نرمی کو محسوس کیا۔ وہ اس کے حصار میں پگھل  کر موم ہو رہی تھی۔ گھبراہٹ حد سے سوا تھی۔ احراز نے اس کی آوارہ لٹوں کو اپنی انگلیوں سے پیچھے کیا۔ نگاہیں ہنوز اس کے چہرے پر جمی تھی۔

دن بھر؟

اس نے شرارت سے پوچھا۔

  میں جاؤں؟

ماہ جبین نے فرار چاہی۔۔۔

جاؤ اس نے کہتے ہوئے اسے آزاد کیا ۔ اور کس دل سے کیا، یہ کوئی احراز ہمدانی سے پوچھے۔۔۔

ماہ جبین تیزی سے کمرے سے نکلی تھی۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Naqsh E  Wafa By Pakiza Sirat Episode 12 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇








































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇









ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post