Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 22

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 22

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 22

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"ادھر آؤ شانزے شاباش۔"

وہ اپنے لہجے میں سختی سموئے بولی۔شانزے نے اگلے ہی لمحے رونے کیلیے اپنے لب پھیلائے تھے۔

"مجھے دے دیں آپ میں پلادیتا ہوں۔"

شہریار نے اس کے غصے کا گراف بڑھتا دیکھ نرمی سے کہا مگر وہ اس کی بات پہ ہتھے سے ہی اکھڑ گئی۔

"میں نے تم سے بات نہیں کی میری بیٹی دو مجھے۔چلو شانزے خاموشی سے مجھ سے تھپڑ نا کھالینا۔"

وہ غصے سے اسے آنکھیں دکھاتے اس کے بازو کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے بولی تو وہ پھوٹ پھوٹ کر رودی۔شگفتہ بیگم اس کے اچانک اس حد تک غصہ کرنے پہ بوکھلاگئی۔شہریار نے تیکھے چتونوں سمیت اس کی جانب دیکھا۔

"صبا بچے کیا ہوگیا ہے بچی ہے وہ۔ضد میں آئی ہوئی ہے ابھی ٹھیک ہوجائے گی شہریار مانگ تو رہا ہے اسے دے دو۔"

وہ شگفتگی سے گویا ہوئی۔اس سے پہلے کہ وہ مزید کچھ بولتی ملازمہ کے فون کا بتانے پہ وہ ایک نظر ان دونوں کو دیکھتے اندر کی جانب بڑھ گئی۔

آپکو میری بات سمجھ نہیں رہی شانزے۔

اس سے پہلے کہ وہ اشتعال میں چڑچڑی ہوتی اس کے پھول سے گال پہ تھپڑ جڑتی شہریار نے غصے میں اس کا وہی ہاتھ جھٹکا تھا۔

"آپ کو میری ایک بات سمجھ نہیں آرہی جب میں کہ رہا ہوں کہ میں دیکھ لیتا ہوں تو میں دیکھ لوں گا ابھی فرسٹریشن بچی پہ نکالنے سے سکون میں آپ بھی نہیں رہیں گی اسی لیے مہربانی کرکے کمرے میں جائیے اور فضول کسی بھی بحث میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔"

وہ سردمہری سے ایک ایک لفظ چبا چبا کر بولتے دودھ کی بوتل اور شانزے کو لیتے ایک جانب صوفے پہ براجمان ہوگیا۔صبا نے بےیقینی سے اس کی جانب دیکھا جس نے کس قدر بےدردی سے اس کا ہاتھ جھٹکا تھا

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 22 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇








































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. 🥺 bhaut khubsurat ♥️ Meer ur Noor ka bond bhaut khubsurti se bayan kiya gaya ha ✨ baqi kirdar BHi beymisal hyn

    ReplyDelete
Previous Post Next Post