Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 15

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 15

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 15

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"تم ایسا کیسے کہ سکتے ہو مجھے۔"

وہ بھرائے لہجے میں بولی۔اس کی باتیں صبا کو اپنے دل کے آڑ پار ہوتی محسوس ہوئی۔

"معاف کیجیے گا بی بی جی جانتا ہوں کہ اپنی حیثیت سے ذیادہ بول گیا ہوں مگر ایسی لاپرواہیاں میری نگاہوں کے سامنے ہونگی تو شاید میں اپنی اس زبان کو لگام چاہتے ہوئے بھی نا دے سکوں۔میری حیثیت میرا اس گھر میں مقام کیا ہے میں اس سے بخوبی واقف ہوں۔"

وہ تلخی سے گویا ہوا۔اس کے لہجے میں ٹوٹے کانچ کی سی کرچیاں تھی۔صبا کے دل کو گویا کسی نے مٹھی میں جکڑ لیا۔اس نے تو فقط اس وقت بات ٹالنے کی خاطر وہ بات کی تھی مگر اسے اندازہ قطعی نہیں تھا کہ اس بات کا شہریار کے اعصابوں پہ انتہائی گہرا اثر تبت ہوگا۔

"تم ابھی تک اس بات کے زیر اثر ہو۔"

وہ چور لہجے میں گویا ہوئی۔

"ابھی تک میں تو شاید مرتے دم تک اس بات کے ساتھ ہی جیوں گا۔کچھ باتیں اس قدر تلخ ہوتی ہیں بی بی جی کہ انہیں کھرچ کر بھی ذہن سے نکالنا چاہو مگر وہ کسی آسیب کی مانند آپ سے لپٹتے آپ کے دماغ کو دیمک کی طرح چاٹ لیتی ہیں۔"

وہ اذیت سے بھرپور لہجے میں بولتے صبا کی ساکت کرگیا۔اسے ایسا محسوس ہوا جیسے اس کا وجود پورے قد سے زمین میں ڈھے گیا ہو۔

"مگر۔"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 15 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

Previous Post Next Post