Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 5
Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 5
"بابا کیا میں نے اسکا بچپن میں ٹھیکا لیا تھا جو میں اس
حجابن کی مدد کروں۔"
وہ دانت پیستے ہوئے تمسخرانہ لہجے میں
گویا ہوا۔علی صاحب نے غصے سے اس کی جانب دیکھا۔اپنی اس قدر بےعزتی پہ فزین صبر کے
گھونٹ بھر کر رہ گئی۔
"قاسم۔"
علی صاحب کی تنبیہی آواز پہ وہ بےنیازی
سے سر جھٹک گیا۔فزین نے اپنے آنسو پونچھتے علی صاحب کی جانب دیکھا۔
"انکل آپ کا بہت شکریہ مگر مجھے ان جیسے احسان فراموش
انسان کی کسی بھی قسم کی مدد درکار نہیں ہے۔یہ جاکر اپنا لہجہ ہی درست کرلیں بس تو
وہی یقیناً ہم جیسے نیچ انسانوں کیلیے مدد ہوگی۔"
وہ چٹخ کر بولی۔علی صاحب نے حیرت سے
ان دونوں کی جانب دیکھا جو خونخوار نگاہوں سے ایک دوسرے کی جانب دیکھ رہے تھے۔
"یہ دیکھ رہے ہیں بابا اس کے تیور تم اکڑتی کس دم پہ ہو چیونٹی
جتنی تم ہو ایسے مسل کر رکھ دوں گا تمہیں میں۔"
وہ دو انگلیوں کو باہم ملاتے مسلنے
والے انداز میں بولا۔فزین کو تو پتنگے ہی لگ گئے۔
"سائیکو پیشنٹ، گٹر سے نکلا ہوا کیڑا۔بس منہ لگنے کے بہانے
چاہیے۔"
وہ غصے سے بڑبڑاتے ایک بار پھر نور
کی تلاش میں نگاہیں دوڑانے لگی۔
"جس دن منہ لگ گیا نا چھوڑوں گا نہیں یاد رکھنا۔"
وہ بغیر اپنی بات پہ غور کیے تنک کر
چیخا۔جہاں اس کی بےباکی پہ فزین کا رنگ اڑا تھا وہی علی صاحب نے اس کے مضبوط توانا
بازو پہ زور سے چٹکی بھری۔وہ اس قدر تشدد پہ بلبلا کر رہ گیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Please next episode jaldi please shiddat se intazar hai pleas zaberdast 💖💖💖💖💖💖
ReplyDeleteiys v nice to read but episode bht late ata hai plz jldi se epi post krny ki try kre naw
ReplyDeleteBht achi epi th hameshan ki trhan❤❤❤❤❤❤❤bs agli jldi dy dejiyai ga epi😍😍😍😍😍bs shahmeer noor k sth sahi rhy☺☺☺☺☺
ReplyDeletenext epi kb aye ge
ReplyDeleteZabardast 🥰
ReplyDelete