Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 5

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 5

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 5

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"بابا کیا میں نے اسکا بچپن میں ٹھیکا لیا تھا جو میں اس حجابن کی مدد کروں۔"

وہ دانت پیستے ہوئے تمسخرانہ لہجے میں گویا ہوا۔علی صاحب نے غصے سے اس کی جانب دیکھا۔اپنی اس قدر بےعزتی پہ فزین صبر کے گھونٹ بھر کر رہ گئی۔

"قاسم۔"

علی صاحب کی تنبیہی آواز پہ وہ بےنیازی سے سر جھٹک گیا۔فزین نے اپنے آنسو پونچھتے علی صاحب کی جانب دیکھا۔

"انکل آپ کا بہت شکریہ مگر مجھے ان جیسے احسان فراموش انسان کی کسی بھی قسم کی مدد درکار نہیں ہے۔یہ جاکر اپنا لہجہ ہی درست کرلیں بس تو وہی یقیناً ہم جیسے نیچ انسانوں کیلیے مدد ہوگی۔"

وہ چٹخ کر بولی۔علی صاحب نے حیرت سے ان دونوں کی جانب دیکھا جو خونخوار نگاہوں سے ایک دوسرے کی جانب دیکھ رہے تھے۔

"یہ دیکھ رہے ہیں بابا اس کے تیور تم اکڑتی کس دم پہ ہو چیونٹی جتنی تم ہو ایسے مسل کر رکھ دوں گا تمہیں میں۔"

وہ دو انگلیوں کو باہم ملاتے مسلنے والے انداز میں بولا۔فزین کو تو پتنگے ہی لگ گئے۔

"سائیکو پیشنٹ، گٹر سے نکلا ہوا کیڑا۔بس منہ لگنے کے بہانے چاہیے۔"

وہ غصے سے بڑبڑاتے ایک بار پھر نور کی تلاش میں نگاہیں دوڑانے لگی۔

"جس دن منہ لگ گیا نا چھوڑوں گا نہیں یاد رکھنا۔"

وہ بغیر اپنی بات پہ غور کیے تنک کر چیخا۔جہاں اس کی بےباکی پہ فزین کا رنگ اڑا تھا وہی علی صاحب نے اس کے مضبوط توانا بازو پہ زور سے چٹکی بھری۔وہ اس قدر تشدد پہ بلبلا کر رہ گیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 5 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

5 Comments

  1. Please next episode jaldi please shiddat se intazar hai pleas zaberdast 💖💖💖💖💖💖

    ReplyDelete
  2. iys v nice to read but episode bht late ata hai plz jldi se epi post krny ki try kre naw

    ReplyDelete
  3. Bht achi epi th hameshan ki trhan❤❤❤❤❤❤❤bs agli jldi dy dejiyai ga epi😍😍😍😍😍bs shahmeer noor k sth sahi rhy☺☺☺☺☺

    ReplyDelete
Previous Post Next Post