Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 16

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 16

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 16

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"چھوڑو مجھے۔"

وہ روتے روتے وحشت سے چلائی اور اس کے ہاتھ پہ دانت گاڑھنے چاہے مگر اس لڑکے نے اس کے جبڑے کو سختی سے جکڑتے اپنے مقابل کیا۔

"بی بی آپ بہت خوبصورت ہو۔"

وہ اس کے نین نقش کو چھوتے ہوس بھری نظروں سے اسے دیکھتے ہوئے سرگوشی کی کیفیت میں بولا۔نور کا رنگ اس کی انگلیوں کو اپنے چہرے پہ محسوس کرتے اڑ گیا۔وہ تکلیف کی شدت سے کراہ اٹھی۔اس سے پہلے کہ وہ اس کی مزاحمت کی پرواہ کیے بغیر اس کو اندر کی جانب لے کر بڑھتا کسی نے ایک جھٹکے سے اسے عقب سے ہی اس کی گردن کو جکڑا۔اس لڑکے کی آنکھیں درد سے باہر کو ابل پڑی جبکہ نور کی کلائی پہ گرفت کمزور پڑی تھی۔نور نے ڈرتے ڈرتے نظر اٹھائی مگر اس لڑکے کے عقب میں کھڑے شاہ میر کو دیکھتے وہ ساکت رہ گئی۔وہ اس کی لال ہوتی آنکھوں کو دیکھتے سہم گئی۔اس گھمبیر ہوتی صورتِحال سے نور کو اپنی جان نکلتی ہوئی محسوس ہوئی۔میر نے ایک جست میں اس کی گردن کو بائیں جانب مڑورا تھا۔اس لڑکے کی دلخراش چیخ فضا میں گونجی۔نور نے پھیلی آنکھوں سے شاہ میر کی جانب دیکھا جس کے چہرے کے عضلات خطرناک حد تک تنے ہوئے تھے جبکہ وہ لڑکا زمین پہ گرا تکلیف سے تڑپ رہا تھا۔وہ ششدرہ سی کھڑی اس کی جانب دیکھ رہی تھی جو پے در پے اس کے وجود کو لاتوں اور مکوں کی زد پہ رکھے ہوئے تھا۔وہ لڑکا بےجان ہوتے ادھ موا ہوا پڑا تھا۔نور کی ٹانگیں کانپنا شروع ہوگئی۔ 

اسے وہی چھوڑتے شاہ میر نے قدم نور کی جانب بڑھائے اور سختی سے اس کی نرم و نازک کلائی کو اپنی گرفت میں لیا۔نور کا سر اس کے چہرے پہ پھیلی چٹانوں جیسی سختی کو دیکھتے نفی میں ہلا۔

"نہیں چھوڑیں مجھے۔"

وہ پاگلوں کی طرح بڑبڑائی۔

"شٹ اپ جسٹ شٹ اپ آئے نور۔مجھے اب آپکے حلق سے ذرا سی بھی آواز آتی محسوس ہوئی تو میں آ کو جان سے مارنے میں ایک لمحہ نہیں لگاؤں گا۔"

اس کی دھاڑ پہ آئے نور کی آواز حلق میں ہی دب گئی۔وہ بھسم کردینے والی نگاہوں سے اسے ہی گھوررہا تھا۔

"یہاں کیوں آئی تھی آپ۔"

اس نے نور کے بالوں کو مٹھی میں جکڑتے سردمہری سے استسفار کیا۔نور خاموشی سے اس کی جانب دیکھتی رہی۔

"میں کچھ پوچھ رہا ہوں یہاں کیوں آئی تھی آپ۔"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 16 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. It was such a good episode keep doing good work

    ReplyDelete
  2. it's all about of "how passionate you are with your work". Great writing skills,keep it up. You are worthy♥️✨

    ReplyDelete
Previous Post Next Post