Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 19

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 19

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 19

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

" آپ نے یہ بلکل ٹھیک نہیں کیا۔آپ ایسا کیسے کرسکتے ہیں۔میری بات کان کھول کر سن لیں میں آپ جیسے شخص کے ساتھ شادی تو کیا دوستی بھی کسی صورت نا کروں۔"

ان سب کے جاتے ہی وہ پھاڑ کھانے والے انداز میں بولی۔قاسم نے تند نگاہوں سے اس کی جانب دیکھا۔

"فلحال اپنی بکواس بند رکھو فزین میں تمہاری فضولیات سننے کے موڈ میں بلکل نہیں ہوں۔تمہیں کیا لگ رہا ہے تمہارے عشق میں گرفتار ہوکر میں نے یہ فیصلہ کیا ہے فقط مجبوری کے نام پہ میں یہ فیصلہ کرنے پہ مجبور ہوا ہوں۔"

وہ تنک کر بولا۔فزین نے سرد نگاہوں سے اس کی جانب دیکھا۔

"آپ کی سوکالڈ مجبوری آپکو ہی مبارک مگر خدارا اس مجبوری کے نام پہ خود کو میرے سر پہ تھوپنے کی کوشش مت کریں۔"

وہ دونوں ہاتھ جوڑتے ہوئے منت کرنے والے انداز میں بولی۔قاسم ٹھنڈی آہ بھر کر رہ گیا۔

"بہت شوق تھا نا مجھے محافظ بنانے کا تو اب جب میں پورے حق سے تمہارا محافظ بننا چاہ رہا ہوں تو اس قدر اکتاہٹ کیوں۔ہر وقت شیرنی بن کر غرانا چھوڑ دو مجھے بلی کی طرح میاؤں میاؤں کرتی لڑکیاں پسند ہیں جو اپنے شوہر کے حکم پہ جی حضور جی حضور کرتی رہیں۔"

وہ اس کے سر سے اڑتے سیاہ رنگ کے ڈوپٹے کو اس کے سر پہ درست کرتا ہوا بولا۔فزین اس کی بات پہ مذاق اڑانے والے انداز پہ ہنس دی۔

"جی حضور جی حضور۔کبھی آئینے میں اپنی شکل دیکھی ہے آپ نے ویسے انسان کو اپنی شکل دیکھ کر بات کرنی چاہیے۔شکل فقیروں جیسی اور باتیں شہنشاؤں جیسی۔ہنہہ۔"

وہ تمسخرانہ انداز میں اس کی جانب دیکھتے ایک بار پھر قہقہہ لگا کر ہنس دی۔اس کے مستقل ہنسنے پہ قاسم نے ہولے سے اس کا ہاتھ تھامتے دبایا اور نرمی سے اسے اپنی جانب کھینچا۔فزین نے حلق تر کرتے اس کی جانب دیکھا۔قاسم اچانک اس شیرنی کو بھیگی بلی بنتا دیکھ بمشکل مسکراہٹ دباگیا جبکہ فزین اس کے ارادوں سے بےخبر اس کی اس قدر نزدیکی پہ سانس روک گئی۔قاسم اس کی حالت کے پیشِ نظر اس کی دراز پلکوں پہ پھونک مارتا پیچھے ہوا تو وہ سٹپٹاتے جھرجھری لے اٹھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 19 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇









































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Super offf kia tareef Karu Sachi alfaz nai please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post